Thursday, January 23, 2025
No menu items!

Kaleem Ullah

پاک ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا دسواں اجلاس کوئٹہ میں جاری

کوئٹہ؛ ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر داؤد شہرکی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ مقررہ تجارتی اہداف کے حصول کےلئے ہمہ وقت کوشاں ہےاس سلسلے میں دونوں برادر اسلامی ممالک کی صنعت و تجارت سے وابستہ افراد کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں باہمی تعاون کے ذریعے ختم...

پا ک افغان تجارت: بادینی بارڈر سے مزید تقویت ملے گی۔ چیمبر آف کامرس

کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین قائم مقام افغان قونصل جنرل نثار احمد احمدی نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کافروغ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں چاہتے ہیں کہ نہ صرف پاک افغان چمن بارڈر پر دوطرفہ تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو بلکہ بادینی بارڈر پر بھی تجارتی تعلقات دونوں ممالک کی معاشی خوشحالی کی...

ہماری کوشش ہے، ملک میں غیر قانونی کاروبار کاخاتمہ ممکن بنایاجاسکے، ایوان صنعت و تجارت

کوئٹہ: ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر جمعہ خان بادیزئی ،سینئر نائب صدر صلاح الدین خلجی ،حاجی جانان اچکزئی ،سید سرور آغااور سرور احمد پرمشتمل وفد نے ڈائریکٹر ایف آئی اے الطاف حسین آرائیں سے ملاقات کی اور انہیں منی چینجرز اورتفتان بارڈر پر تجارت سے وابستہ افراد کو آمدورفت میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیابلکہ انہیں یقین دہانی...

برازیل کو نئی منڈیوں کی تلاش ہیں، برازیل سفیر کی کوئٹہ چیمبر آف کامرس میں بات چیت

کوئٹہ: پاکستان میں متعین برازیل کے سفیر کلوڈیولینس(Claudio Line)نے کہا ہے کہ برازیل سی پیک کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتاہے اسے جہاں پاکستان کے دوسرے ممالک سے تجارتی روابط مضبوط ہوں گے وہی برازیل کے ساتھ اس کا تجارتی حجم بڑھے گا،پاکستانی دستکاریوں، کھیل کے سامان، قالین، فریش وڈرائی فروٹ اور دیگر کا کوئی ثانی نہیں تاہم پاکستانی صنعتکاروں اور...

بینکوں کی جانب سے بلوچستان کو ریڈ زون قرار دینا قابل مذمت ہے ، قاسم سوری

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ بلوچستان میں اسپیشل اکنامک اور ایکسپورٹ زونز ہونے چاہیے کیونکہ یہاں صنعت وتجارت سمیت مختلف شعبے تباہ حالی کاشکارہے بینکوں کی جانب سے بلوچستان کو ریڈ زون قرار دینا قابل مذمت ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران اور ممبران...

پاکستان دنیا بھر کے ساتھ مثبت تجارتی تعلقات کا فروغ چاہتاہے ،اسد عمر

کوئٹہ: وفاقی وزیر خزانہ واقتصادی امور اسد عمر نے کہاہے کہ گوادر سی پیک کامحور ہے سی پیک پیک جیسے میگا منصوبے میں نجی شعبے کی شراکت داری وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مثبت تجارتی تعلقات کا فروغ چاہتاہے ،اسٹریٹجک ٹریڈ فریم ورک اور ملکی کرنسی میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کے حوالے سے...

ڈی ایچ اے کوئٹہ کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی، بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال

کوئٹہ: ڈی ایچ اے کوئٹہ کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈی ایچ اے کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی جس میں عوام کو رہائشی، صحت، تعلیم سمیت تمام تر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی بلکہ یہ ملک کے دیگر صوبوں کی عوام کے لئے بھی ایک...

پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ بجلی کہ فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں. ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست

کو ئٹہ: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تجارتی اہداف کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ تجارت کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے، ایران پاکستان میں انفرا اسٹریکچر کی بہتری، گیس اور بجلی کی فراہمی اور دیگر حوالوں سے ہر ممکن تیکنیکی و مالی تعاون کیلئے تیار...

پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

کوئٹہ: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں گزشتہ چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے بلکہ نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اہداف کے حصول، بنکنگ چینلز کی و دیگر سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ہے، ایرانی حکام اور عوام عالمی سامراج کی تمام...

کوئٹہ میں آغا خان ہسپتال ای کلینک کاآغاز اگست میں کردیاجائے گا۔ ڈاکٹر مسعود عمر

کوئٹہ: آغا خان ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹر مسعود عمر نے کہاہے کہ آغا خان ہسپتال کراچی کی جانب سے کوئٹہ میں مریضوں کی چیک اپ کا سلسلہ 30جون اور یکم جولائی کو مقامی ہوٹل میں جاری رہے گا،اب تک 1000ہزار سے زائد مریضوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے ،کوئٹہ میں مریضوں کے علاج کیلئے الیکٹرانک کلینک کاآغاز اس...

رپورٹر کے بارے میں

15 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں