کو ئٹہ: سید کلیم اللہ شاہ سے
ہلال احمر بلوچستان کے سیکرٹری ڈاکٹرعمران خان نےکہاہے کہ ہلال احمر کا مقصد شہرت نہیں بلکہ آفت اور مصیبت زدہ انسانیت کیخدمت ہے جس کاسلسلہ پاکستان سمیت 192ممالک میں جاری ہے کلائمٹ چینج کےچیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھی جلد ہلال احمر کی جانب سے بلوچستان میں بھی کام شروع کیاجارہاہے ،جعفرآباد میں 4یونین...
کوئٹہ: سید کلیم اللہ شاہ سے
چیف کمشنر ا ن لینڈ ریونیو بلوچستان ڈاکٹر اشفاق احمد تنیو نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہمیشہ قانونی طریقہ سے تجارت کرنے والوں کو ترجیح دی ہے،تاجر برادری کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے منیجرمحمدرضا اور قائم مقام صوبائی چیف شکور...
کوئٹہ: سید کلیم اللہ شاہ سے
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹرعبدالکریم میمن نے کہاہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو معاشی طورپر خوشحال بنانے کیلئے ہمیں برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہیں ،گزشتہ دس سا لوں میں تجا رتی خسا ر ے کا 20ارب ڈا لرسے32.5ارب ڈا لرز تک بڑھ...
کوئٹہ ، آئی این پی :
کلکٹر کسٹم کوئٹہ اشرف علی نے کہاہے کہ قانونی تجارت کے فروغ میں رکاوٹیں ڈالنے اور امپورٹ وایکسپورٹ پر قدغن لگانے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیاجائیگا بلکہ اس سلسلے میں ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رہے گا،لینڈ روٹ کے ٹیکس ویلیوایشن میں کمی کے...
کوئٹہ: آئی این پی
کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی نے کہاہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان سے ایران کو ہونیوالی برآمدات میں 35فیصد اضافہ ہواہے جس کا سہرا تجارت سے وابستہ افراد کے سر ہے ہم پاکستان کے ساتھ فری اور پروفیشنل ٹریڈ معاہدے کرنا چاہتے ہیں بلکہ بینکنگ نظام کے سلسلے میں بھی...