Sunday, June 29, 2025
No menu items!

پاکیزہ خان

ای پی آئی سروسز کے لئے ماڈل سینٹر بنائے جائیں گے, ڈاکٹر ربابہ

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان میں ای پی آئی ویکسینیشن نیٹ ورک میں توسیع اور ڈراپ آوٹ ریٹ پر قابو پانے کیلئے ویکسینیشن سروسز کو ہفتے کے ساتوں روز 24 گھنٹے بلا تعطل جاری رکھنے کے لئے قابل عمل حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے بدھ کے روز ای پی آئی سے متعلق...

سالانہ 60 ہزاربچے دل کے امراض میں مبتلا ء ہوتے ہیں، ماہرین

کوئٹہ بین الاقوامی اور ملکی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے باعث ہو رہی ہیں،امراض قلب کے80 فیصد مریضوں کا تعلق پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک سے ہیں،پاکستان میں سالانہ 60 ہزاربچے پیدائشی طور پر دل کے امراض میں مبتلا ء ہوتے ہیں جن میں سے سالانہ بنیادوں پر فی...

کورونا وائرس؛ حالات یہی رہی تو ہسپتالوں میں جگہ کم پڑجائیگی۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت اور عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر نہ اپنائے اور لاک ڈاون کو کرفیو میں تبدیل نہ کیا گیا تو ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے جگہ کم پڑسکتی ہے۔ کورونا وائرس جس تیزی سے پھیل رہا ہے اس سے کاروبار مزید متاثر ہوگا۔ انسان رہیں گے تب ہی کاروبار ممکن ہوگا۔...

3ہزار دکانیں سیل۔800گرفتاریاں، مزید ایکشن لے رہے ہیں، ندا کاظمی

کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ندا کاظمی نے گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ لوگوں کا ساتھ دیتے ہوئے مناسب نرخوں پر اشیاء فراہم کرے اور ذخیرہ اندوزی سے گریز کرے۔ عوامی شکایات پر مجسٹریٹس کاروائی کررہے ہیں۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 3ہزار سے زائد دکانیں سیل کردی گئی ہے جبکہ 7سو سے...

کورونا وائرس؛ ماسک کا استعمال یاکورنٹائن ، مرضی آپ کی

کوئٹہ؛ کوئٹہ ڈویژن کے کمشنر عثمان علی خان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ و ریجنل پولیس آفیسر عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے؛ کرونا کے ممکنہ پھیلاوٗ کو روکنے کے لئے لاک ڈاوٗن سمیت دیگر اقدامات پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر نہ اپنانے کی وجہ سے کوئٹہ میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماسک کے بغیر اور...

کورونا ایمرجنسی؛ ڈاکٹر گل سبین اعظم اور ٹیم کا دورہ بی ایم سی ، سہولیات کا جائزہ

کوئٹہ ؛ ڈاکٹر گل سبین پروجیکٹ کوارڈی نیٹر ہیپاٹائیٹس کنٹرول پروگرام ، ڈاکٹر زینت شاہوانی پروجیکٹ کوارڈی نیٹر پرایئم منسٹرہیلتھ انشورنس پروگرام نے بی ایم سی ہسپتال کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے بی ایم سی کی انتظامیہ کی کرونا سے نمٹنے کےلیے انتظامیہ کی کار کردگی کو سراہا ۔   ڈاکٹر گل سبین اعظم کی جانب سے جاری کردہ...

بلوچستان میں فوج تعینات، آج دوپہر سے 7 اپریل تک مکمل لاک ڈاون ہوگا

کوئٹہ؛ محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکم کے مطابق کرونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام صوبہ بلوچستان میں لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تمام افراد اپنے گھروں پر رہیں گے۔ حکومت پاکستان وزارت داخلہ نے پاک آرمی کے بلوچستان میں تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔ لاک ڈاون اور تمام نقل و حرکت پر پابندی 24 مارچ سہ...

کورونا وائرس؛ پاکستان میں 875 بلوچستان میں110 مریض زیر علاج

کوئٹہ؛ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں 99 مریضوں کے اضافے کے بعد 875 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں 110 افرازشیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے اور 440 افراد کو قرنطینہ میں رکھے گئے ہیں۔ بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں مکمل لاک ڈاون کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تاکہ اس موذی...

کورونا وائرس؛ 2 دن کیلئے شاپنگ مالز، ہوٹلز اور پبلک ٹرانسپورٹ بندکرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بے قابو کورونا وائرس کو قابو کرنے کیلئے بلوچستان کے چیف سیکرٹری کی صدارت میں اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اجلاس میں لوگوں کی تحفظ اور حفاظتی تدابیر سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔ اب تک بلوچستان میں 23 مریضوں میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی کی خصوصی...

ایچ آئی وی اورایڈز انسان دشمن بیماری تدارک مشکل ناممکن نہیں

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث صحت، تعلیم،غربت اورسماجی شعورسے متعلق مسائل بھی گھمبیر شکل اختیا کرچکے ہیں حکومتوں کیلئے یہ ممکن نہیں رہا کہ وہ سرکاری سطح پر یہ مسائل حل کرسکیں اس وجہ سے اقوام عالم میں قائم حکومتوں نے غیر سرکاری سطح پر ان شعبوں میں شعور پھیلانے اور خصوصاً صحت کے شعبے سے منسلک...

رپورٹر کے بارے میں

پاکیزہ خان پاکستانی فری لانس صحافی ہے اور کوئٹہ انڈکس کے لیے صحت جیسے اہم مسائل پر رپورٹنگ کرتی رہی ہے اور وہ ڈاکومینٹری سکپرٹنگ پر بھی عبور رکھتی ہے۔ پاکیزہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ وہ صحافت کے علاوہ فلم انڈسٹری سے بھی منسلک ہے
24 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Vulkanspiele Casino Najwyższej Klasy Kasyno On The Internet W Polsce!

Vulkan Vegas ️ Legalne Polskie Kasyno ️ Bonusy 1500ContentOferta Raffgier Na Żywo Z Vulkan VegasZabawa Hazardowa Watts Vulkan VegasVulkan...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں