Thursday, January 23, 2025
No menu items!

دین محمد آراش

آسان موبائل اکاونٹ ہوم بیسڈ ورکز کیلئے تحفہ ہے، ثناء درانی

کوئٹہ بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ثناء درانی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے موبائل آسان اکائونٹ ایک بہترین منصوبہ ہے۔ اس منصوبے سے خواتین گھروں میں بیٹھ کر استعفادہ کرسکے گی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ خواتین کو سہولیات دینے کے لیے...

پولیس مددگار 15 کا افتتاح کردیا گیا۔

کوئٹہ بلوچستان پولیس کی جانب سے ایمرجنسی سروس مددگار 15 کا افتتاح آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ے تاکہ عوام کو اس کے براہ فوائد پہنچ سکے۔ اس موقع پر مددگار 15 کیجانب سے عملی مشق کا مظاہرہ بھی...

فلائی جناح نے پائلٹس کیلئے نئی ریکروٹمنٹ مہم کا آغاز کردیا

  کراچی پاکستان کی نئی سستی ترین ایئر لائن اپنی آپریشنل افرادی قوت کی ضرورت پوری کرنے کی خاطراپنی ریکروٹمنٹ مہم کے طور پر تجربہ کار پائلٹس اور نوجوان ٹیلنٹ  کو ایئر لائن میں شامل ہونے کے نئے مواقع فراہم کررہی ہے۔فلائٹ آپریشنز کی نئی پوزیشنز جیسے A320کپتان،A320سینئر فرسٹ آفیسر-فاسٹ ٹریک کمانڈ،نان ٹائپ ریٹڈ کپتان اور کیبن کریو کی بھرتیاں اب...

سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کا اجراء کردیا گیا

کوئٹہ سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کا اجراء کردیا گیا۔ آسان موبائل اکائونٹ کوئی بھی شخص اپنےموبائل متعدد بینکوں میں کھول سکے گا۔ جس کے فوائد بلخصوص ان خواتین کو ہوں گےجو گھروں میں کام کررہی ہے۔ بلوچستان میں سٹیٹ بینک کی جانب سے وومن ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں...

خواتین ترقی کرے گی تو معاشرہ ترقی کرے گا، وومن لیڈ الائنس

کوئٹہ سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے سے پورے معاشرے میں با اختیار بنایا جاسکتا ہے۔ بلوچستان میں خواتین کے کام کرنیوالی تنظمیں خواتین کی فلاح و بہودکے علاوہ ان کو صحت اور کاروباری مواقعے فراہم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ کوئٹہ میں وومن لیڈ الائنس کیجانب سے منعقدہ...

چھاتی کینسر خطرناک مگر بچائو ممکن ہے۔ لیڈیز پردہ کلب

کوئٹہ لیڈیز پردہ کلب کوئٹہ کی جانب سے چھاتی کے کینسر کے آگاہی سے متعلق ایک روزہ سمینار ، واک اور پوسٹر ڈیزائن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب سے یو این وومن اور دیگر سماجی اداروں کے نمائندوں نے خطاب کیا۔ لیڈیز پردہ کلب کے نمائندوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے اس ویڈیو رپورٹ...

اساتذہ پر تشدد کرنا غیر اخلاقی عمل ہے، ثناء شمائلہ

کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنماء ثناء درانی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ اساتذہ پر تشدد کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ یہ باتیں انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے دینے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے دوران خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کیا...

ایواجی الائنس کا بی بی آمنہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

کوئٹہ ایواجی الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی طالبہ کی شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ مظاہرین سے ایواجی الائنس کی سربراہ ثناء درانی اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے حکومت پر...

میٹرو پولیٹین کارپوریشن میں خواتین سہولت ڈیسک قائم

کوئٹہ میٹرو پولیٹین کارپوریشن میں خواتین کی سہولت کیلئے ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ نے عورت فائونڈیشن کے زیر اہتمام مقامی حکومتوں اور سیاست میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مقامی حکومتوں میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا اور کہا کہ خواتین مقامی حکومتوں...

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے فوڈ سیفٹی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر صحت بخش خوراک کی تیاری و فروخت پر 4 ہوٹلوں سمیت 13 مراکز پر جرمانے عائد کردئیے ۔جرمانہ کیے دیگر مراکز میں 4 ملک شاپس ، 2 جنرل اسٹورز ، 1 میٹ...

رپورٹر کے بارے میں

دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
244 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں