Thursday, January 23, 2025
No menu items!

دین محمد آراش

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

کوئٹہ چیئرمین بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامیشن پروگرام اور اسسٹنٹ صوبائی کمشنر بلوچستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن نظام الدین مینگل نے کہا ہے کہ سکائوٹنگ کے اس نوبل تحریک میں بڑی تعداد میں سکائوٹس کی شرکت ایک خوش آئند اقدام ہے۔ سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وہ سکولوںمیں طلبہ کی کردار سازی کرتے ہیں۔جن سکولوں...

غربت ختم کرنے کیلئے زکوٰة کے نظام کو فعال کیا جائے،عبداللہ امانت

کوئٹہ اے اے ایم نیشن کیئر فاﺅنڈیشن کے بانی و چیئرمین عبداللہ امانت محمدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غربت بڑھنے کی بنیادی وجہ سودپر مبنی نظام ہے ،لہٰذازکوٰة کے نظام کو فعال بنا کرہی پاکستانی معاشرے سے غربت ختم کی جا سکتی ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے خدمت خلق کے مشن پر گامزن فلاحی تنظیم اے...

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی اور آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں کالج کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طالبات کے بنائے گئے ماڈلز رکھے گئے تھےنمائش میں شریک طالبات نےآرٹ اور سائنس کے مختلف اقسام کے ماڈلز بنائے تھے ۔ سگریٹ نوشی اور دیگر خطرناک امراض سے بچائو کے ماڈلز...

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور بھائی چارے سے رہنے کا درس دیا ہے۔ مذاہب کے احترام سے بلوچستان کے امن کو دوبارہ بحال کرنا ممکن ہے۔ جعلی خبرو ں کی اشاعت سے معاشرے میں منفی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام فیک نیوز کے روک تھام اور امن کے پیغام...

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے، پولیس اسٹیشن میں تعینات خواتین اہلکار خواتین کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی، امید ہے خواتین اہلکار خواتین پولیس اسٹیشن کا نام روشن کریں گی، یو این وومن کا شکرگزار ہوں جنہوں نے خواتین پولیس اسٹیشن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا   صوبائی دارالحکومت کوئٹہ...

شہداء 16 دسمبر ہمارے دلوں میں اب بھی زندہ ہے

کوئٹہ شہید باز محمد کاکڑ ایڈووکیٹ فائونڈیشن کے تحت شہداء 8 اگست لائبریری کیجانب سے آرمی پبلک سکول پشاور پر 16 دسمبر کو ہونیوالے دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی اس موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء 8 اگست لائبریری کے طلباء اور طالبات کے علاوہ...

خصوصی افراد کی صلاحیتوں میں کوئی کمی نہیں ہے، یو این ڈی پی

کوئٹہ؛ محکمہ سماجی بہبود حکومت بلوچستان اور یو این ڈی پی کے زیر اہتمام انسانی حقوق کا عالمی دن کی مناسبت سے سیکرٹری سماجی بہبود عبدالطیف کاکڑ کی صدارت میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری سماجی بہبود مرضیہ ,یواین ڈی پی کے صوبائی سربراہ ذوالفقار درانی, ڈائریکٹر جنرل محکمہ سماجی بہبود حسن اللہ مردانز ئی, ڈپٹی ڈائریکٹر...

رضاکارانہ خدمات مثبت سوچ کو فروغ دیتی ہے، تقریب

کوئٹہ یو این والنٹیرز کے زیر اہتمام انٹی نارکوٹکس فورس کے تعائون سے رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) میں منعقدہ ایک روزہ تقریب کے سے صوبائی محتسب برائے ہراسیت صابرہ اسلام،اقوام متحدہ کے رضاکارانہ خدمات کی ایجنسی ریحانہ خلجی اور طلعت جہاں جبکہ انٹی نارکورٹکس فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عامر، انسپیکٹر...

رپورٹر کے بارے میں

دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
244 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں