Sunday, June 29, 2025
No menu items!

دین محمد آراش

کوئٹہ میں نجی ہسپتالوں سے سرکاری ہسپتالوں میں زیادہ بہتر علاج کیا جاتا ہے، ڈاکٹر فضل داد کاکڑ

ڈاکٹر فضل داد کاکڑ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شعبہ اورل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ کوئٹہ انڈکس کے نمائندے نے ڈاکٹر سے سرکاری ہسپتالوں کے حالات راز جاننے اور لوگوں کو ان سے آگاہ کرنے کے حوالے سے بات چیف کی ہے جوکہ قارئین کوئٹہ انڈکس کی نظر...

پشتونخوا میپ کے زیراہتمام 7 اور 11 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں جلسہ

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام کاانعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ، سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، یوسف...

کوئٹہ کے حصے کے گیمز واپس کئے جائیں۔ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن

کوئٹہ،دین محمد وطن پال سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن میں کھیلوں کے تمام شعبوں کے نمائندے موجود ہوتے ہیں۔ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن میں غلط فہمی کے باعث پیدا ہونے والے اختلاف کو ختم کرکے ایسوسی ایشن متحد اور منظم کردی گئی ہے۔ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے ہم سب ایک آواز ہیں۔ ذاتی مفادات کو چھوڑ کر...

بیوٹمز کی پندرویں سالگرہ پر فن کی خصوصی تقریب

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزبلوچستان کے تعلیمی افق کا وہ درخشاں ستارہ ہے جس کا شمار دنیا بھر کی بہترین جامعات میں ہوتا ہے بیوٹمز کاقیام 5اکتوبر 2002عمل میں آیا جس جا افتتاحاس وقت کے گورنر بلوچستان امیر المک مینگل نے کیا ،2ڈیپارٹمنٹس ،11 اساتذہ ،33اہلکار اور90طلباء سے آغاز کرنے والے بیوٹمز آج 30سے زائد...

ابتدائی طبی امداد کی سیکھنے سے انسانی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ ہلال احمر

کوئٹہ؛ دین محمد وطن پال سے سیکھنا اور سکھانا انسانیت کی خدمت کا سب سے عظیم فلسفہ ہے۔ اس فلسفے پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم اپنے نہ صرف خود کو بلکہ دوسرے لوگوں کی جان بھی بچا سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ حادثات کے بعد طبی امداد کے بجائے عام ٹوٹکوں کا...

پاکستان میں شرح خواندگی بڑھنے کے بجائے کم ہورہی ہے۔ فرخندہ اسلم

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے پاکستان نا خوانداگی کے تشویشناک صورتحال کا شکار ہے۔ شرح خواندگی 60٪سے کم ہوکر 58٪ہوگیا ہے۔ جبکہ بلوچستان میں لیٹریسی ریٹ 41٪ہے۔ 8ستمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں میں خواندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے اس دن دنیا بھر...

کلچر آن لائن کے تحت روشنیوں کے شہر کراچی میں بلوچستان کے رنگ سجانے جارہے ہیں، حدیل ساحل البلوشی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کی ثقافت کی جہاں ملک میں اور دنیا بھر چرچے ہیں وہاں کلچر آن لائن کی ٹیم روشنیوں کے شہر کراچی میں بلوچستان کے رنگ سجانے جارہے ہیں۔ اس ثقافتی نمائش میں بلوچی ثقافت کے مختلف نمونے رکھے جائیں گے۔ 16اکتوبر کو منعقدہ ہونیوالے اس پروگرام کا بنیادی مقصد بلوچستان کے ثقافت کو...

بلوچستان اسمبلی کے 12 پرندوں کو پیپلز پارٹی کے شاخ پر جگہ کی تلاش

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے 12 پرندوں کو دانہ ڈال رہے ہیں جلدی پیپلز پارٹی کے شاخ کو سجانے آرہے ہیں، جبکہ کوئٹہ کے موسمی پرندے سردی کی آمد کے بعد سندھ کا رخ کرنیوالے ہیں اور ناراض رہنمائوں کو منانے خود چلے جائیں گے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے...

شفافیت کا نہ ہونا معلومات تک رسائی کے قانون کے نفاذ میں رکاوٹ ہے. میڈیا فاونڈیشن 360 کے تحت فورم

آئین کا آرٹیکل نمبر 19شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق فراہم کرتا ہے اسی مقصد کیلئے 2005ءمیں فریڈم انفارمیشن آرڈیننس کا قانون بنایا گیا۔ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پنجاب اور خیبر پشتونخوا میں رائٹس ٹو انفارمیشن کے قوانین کا نفاذ عمل میں لایا گیا جبکہ سندھ اور بلوچستان لوگ ابھی تک اس قانون سے محروم ہے۔   کوئٹہ:...

کولمبو میں‌بلوچستان کا نام روشن کرنیوالے کراٹے کھلاڑی

کوئٹہ: کولمبو میں ہو نے والے چوتھے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ 2017 میں پا کستان سے 25کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھا جن میں سے 5کھلاڑیوں کا تعلق کو ئٹہ سے تھا ۔ان کھلاڑیوں میں 3خواتین اور 2مر د کھلاڑی شامل تھے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے مقابلو ں کے دوران کا میابی کے جھنڈے گاڑ دیئے پا کستان نے کل...

رپورٹر کے بارے میں

دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
389 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں