کوئٹہ: پریس ریلیرز
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے DG-ITبلوچستان آصف اکرام ڈائریکٹر ITبلوچستان جواد احمدکے ہمراہ بیوٹمز کا دورہ کیاوفد میں PITBکے DGساجد لطیف ،ڈائریکٹر وسیم بھٹی،جوائنٹ ڈائریکٹر نبیل خان اور IT-DSبلوچستان میجر بشیر بھی شامل تھے
ر جسٹرار بیوٹمز جمال مصطفیٰ نے اپنے وفد کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔PITBلاہور کے وفد نے بیوٹمز کے مختلف...
کراچی میں مرکز امید تقریب کے دوران کلچر آن لائن کی سربراہ اور اینکر پرسن حدیل ساحل بلوچ ، سوئی سدرن گیس کے شہباز، سلام، مسز وسیم اکرم، راحیل اطہر خصوصی بچوں کے ساتھ 70ویں جشن آزادی کی خوشیاں شریک کرتے ہوئے۔
تصاویر بشکریہ
حدیل ساحل البلوشی
کوئٹہ:
یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں آفیسر کلب میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کیں۔ تقریب میں انگریزی اور اردو زبان میں تقریری مقابلے کرائے گئے جس میں بلوچستان بھر کے نوجوانوں نے شرکت کیں۔ جبکہ...
کوئٹہ : دین محمد وطن پال سے
جو خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا بلکل آج کے بچے ایک پرامن، خوشحال اور ترقیافتہ پاکستان کا خواب دیکھ رہے۔ نوجوانوں میں مایوسی کے آثار نظر آرہے ہیں جس کا خاتمہ ضرور ہے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ نوجوانوں کو سیکھنے اور سکھانے کے فلسفے...
کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں انجمن ہلال احمر بلوچستان صوبائی شاخ کی جانب سے ریجینل بلڈ سینٹر کے تعاون سے 8 اگست کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ایک انوکھے طرز کی سرگرمی کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے حصہ لیا۔
جمعہ کو انجمن ہلال احمر بلوچستان شاخ...
کوئٹہ :
سردار بہادر خان ووئمن یونیورسٹی کے طالبات کی حالت غیر ہونے کا معاملہ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت نے تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرکے سیکرٹری صحت کو ارسال کردی
جاگ نیوز کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے 2 طالبہ کے نمونے حاصل کرکے رپورٹ مرتب کی گئی ہے
رپورٹ کے مطابق ای کول...
کوئٹہ:
32رکنی قومی ٹیم کی شاندارکامیابی میں بلوچستان کے 5مایہ ناز کھلاڑی جن میں نصیر احمد، محمد اویس ،شاہدہ، نازگل اور نرگس نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا اور ملک کے لیے میڈلز بھی حاصل کیے۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نصیر احمد اور نرگس وطن عزیز کو گولڈ میڈل دلوانے میں سرخرو ہوئے،چوتھی سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں ملک کی...
کوئٹہ:
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے صوبائی بیان میں محکمہ صحت کی جانب سے دفتر اوقات میں ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف کے سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ آرڈر کو رد کردیاہے ۔یہاں جاری بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا سخت ترین فقدان ہے ہسپتالوں میں سٹی سکین ،ایم آرآئی کی...
کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے
کوئٹہ شہر کی صفائی کے حوالے سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملہ کی صلاحیت اب 65 فیصد تک ہوچکی ہے جبکہ بہت جلد مزید ہیوی مشینری پہنچے کے بعد یہ 95 فیصد تک ہوجائے گی۔ کوئٹہ شہر کو صاف و ستھرا رکھنے کیلئے ہیوی مشینری پہنچ چکی ہے جبکہ مزید مشینری منگوائی جارہی ہے۔
میئر کوئٹہ...
کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے
سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ ماڈل یونائٹیڈ نیشنز کوئٹہ کانفرنس کا انعقاد کل سے بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن میں ہوگا۔ کانفرنس میں بلوچستان کے علاوہ ملک بھر سے نواجون شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں بین الاقوامی سیاسی صورتحال سے آگاہی دینا ہے۔
کانفرنس کے صدر سعد وقاص...
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں