Sunday, June 29, 2025
No menu items!

دین محمد آراش

لاھور میں دھماکہ، بیس سے زائد جاں بحق

لاہورمانیٹرنگ ڈیسک فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں  فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک...

وومن یونیورسٹی فوڈ پوائزننگ معاملہ، محکمہ صحت نے تحقیاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی طالبات فوڈ پوائزننگ معاملہ، محکمہ صحت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر 15 روز میں رپورٹ طلب کردی۔ ہفتے کی رات غیر معیاری کھانا سے 25 کے قریب طالبات کہ حالت غیر ہوگئی تھی۔ محکمہ صحت بلوچستان نے سیکرٹری صحت کے حکم پر ایڈیشنل سیکرٹری صحت حفیظ محمد طاہر کی سربراہی...

ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت کھانے کے انتظام کیلئے ہیلپنگ ہینڈ اور سیلانی ٹرسٹ ملکر کام کریں گے

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے صحت کے شعبے میں کام کرنیوالی سماجی تنظیم سیلانی ٹرسٹ اور بلوچستان کے ڈاکٹروں کی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ بلوچستان کے غریب و نادرا مریضوں کے مل کر کام کریں گے۔ دونوں تنظیموں کے رہنمائوں اور بولان میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ اور سینئر سرکاری ڈاکٹروں نے بھی حمایت کرکے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین...

جدید تعلیمی سرگرمیاں روز اول سے ہی بیوٹمزکا نصب العین ہے ، وائس چانسلر

کوئٹہ، پریس ریلیز جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی حکمت عملی سے ہی تعلیمی اہداف کا حصول ممکن ہے دور حاضر کے تقاضوں سے مزین تدریسی و تحقیقی پیش رفت وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ بیوٹمزکا روز اول سے ہی یہ نصب العین ہے کہ تحقیقی اورجدید تعلیمی سرگرمیوں کو طلباء کے تدریسی عمل کا بنیادی جز بنایا...

دیہی علاقوں میں ہر ہزار بچوں میں 106بچے دوران حمل زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ، مشعل پاکستان

کوئٹہ ، بلوچستان کے میڈیا کو صوبے میں عوام کو درپیش پوشیدہ بھوک کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے عوام کو شعور وآگاہی دینا ہوگی ،اس وقت پاکستان میں 37.8ملین لوگ خوراک کی کمی کا شکارہے بلکہ بلوچستان میں 82فیصد سے زیادہ خواتین کو دوران حمل وٹامن کی دستیابی ممکن نہیں ،پوشیدہ بھوک کے خاتمے کیلئے بہتر غذائیت اور پائیدار...

شہتوت میوہ خاص بلوچستان

ویسے توت جو شمالی چین کا ایک مقامی درخت تھا۔  وہاں سے ہجرت کرکے دنیا میں پھیل گیا اور وہی درخت  کسی دور میں بلوچستان بھی آگیا اور چھا گیا۔ ارے گوگل میاں ؟ میں آپ کو توت کے بارے میں اہم  معلومات دے سکتا ہو کیسے ؟ چلئے میرے ساتھ ۔ بلوچستان  میں توت کی کاشت  تاریخی حوالے سے بہت پرانی اور...

NA260ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے نتائج جاری کردی

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے؛ حلقہ این اے 260پر جمعیت علائے اسلام (ف) کے امیدوار میر عثمان بادینی پر واضح برتری حاصل ، الیکشن کمیشن آف پاکستان بلوچستان شاخ نے حلقہ این اے 260پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ٹوٹل ڈالے گئے ووٹ کی تعداد 1لاکھ 80ہزار 80رہی جبکہ ووٹ ڈالنے کی شرح 29فیصد رہی۔ حلقہ این...

ضمنی انتخابات NA-260: ہمارے خلاف 30ہزار سے زائد جعلی ووٹ استعمال کئے گئے ہیں، پیپلز پارٹی بلوچستان

کوئٹہ وطن پال سے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 260پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے نتائج مستردکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی جائے، تمام ووٹوں کی سیریل نمبر سے تصدیق کرایا جائے۔ ہمارے خلاف 30ہزار سے زائد جعلی ووٹ استعمال کئے گئے ہیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز...

سرکاری ٹی وی پر من پسند فنکاروں کے قبضے سے پشتو زبان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ شاہین علیزئی

کوئٹہ۔ پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ سینٹر کے پشتو زبان کے کمپیئرشاہین علیزئی ، پاکیزہ خان ، شمشیر میوند اور دیگر نے الزام عائد کیا ہے سرکاری ٹی وی پر پشتون فنکاروں کے ساتھ قومی بنیاد پر زیادتی کی جارہی ہے۔ ٹی وی کے کوئٹہ سینٹر کے جنرل منیجر عطاء اللہ بلوچ نے سینٹر میں قومی پرستی کی انتہا کردی جس...

ینگ ڈاکٹرز خیبر پشتونخوا کے مطالبات جائز ہیں اور فوری طور پر تسلیم کئے جائیں، ڈاکٹر یاسر خوستی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسی خوستی نے گذشتہ بیس دنوں سے دھرنے پر بیٹھے خیبر پشتونخوا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مطالبات جائز ہیں اور فوری طور پر تسلیم کئے جائیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے...

رپورٹر کے بارے میں

دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
389 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں