کوئٹہ: زین الدین سے
اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے اور تیزی سے تبدیل ہورہی ہے ۔ نت نئی ٹیکنالوجی کو مختلف سیکٹرز میں بروئے کار لانا وقت کی اشد ضرورت اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے ۔ نوجوان اور خاص کر جامعات کے طلباءوطالبات جدید ٹیکنالوجی سے بھر...