Wednesday, January 22, 2025
No menu items!

مضامین

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی، ایک روشن باب

عبدالصمد خان شہید کے کام اور سوانح پر بہت سا لٹریچر دستیاب ہے، لیکن اس مضمون کے ذریعے ان کی زندگی کے ان تمام غیر دریافت پہلوؤں کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے جن پر ابھی تک بحث نہیں ہوئی، جیسے علم کی ترسیل میں ان کا تعاون؛ پشتونوں کو بنیادی حقوق دلانے میں ان کی انتھک...

بلوچستان میں نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں اور مواقع

نوجوانوں کو کسی بھی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کا عظیم اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔ نوجوانوں میں سرمایہ کاری ایک ملک کی سب سے اسٹریٹجک سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔ اگر ضروری مواقع فراہم کیے جائیں، جیسے کہ معیاری تعلیم، جسمانی صحت، تکنیکی اور طلب سے چلنے والی پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع، تو نوجوان...

سول مارشل لا

ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگانے والے بھی وہی ہوتے ہیں جو کہ وقت آنے پہ پاک فوج مردہ باد کے نعرے بھی لگا جاتے ہیں۔ مجھے تھرکی ایک ماں کے ساتھ سے ہونے والے اس ظلم کی داستاں بھی یاد ہے جس نے اپنے تمام بیٹے بھینٹ چڑھادیے تو مجھے بلوچستان...

کرونا۔۔۔افسانے سے حقیقت میں بدل رہا ھے ۔۔۔؟؟؟؟

چائنا و ایران سے آنے والا مہلک وائرس۔۔جان لیواء وباء ۔۔۔ کرونا کو مارچ 2020 سے ہمارا معاشرہ ۔۔پڑھے لکھے اور سادہ لوح دونوں طرح کے عوام و خواص۔۔۔افسانہ۔۔تماشاء اورڈرامہ سمجھ رہے تھے؟؟؟ اس لئےمیڈیا ک بے وقت سنسی خیزی اور حکومتی لاک ڈاءون کا قبل از وقت ہونا۔۔بے اثر ہو کر عید الفطر پر آکر ختم ہو کر رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔ زندہ...

عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیرمین اور پشتون افغان قومی سیاسی تحریک کے عظیم رہنما 20 مئی 2017ء کو وفات پا گئے۔آپ 1937ء میں تاریخی وادی ژوب میں آباد پشتون افغان قبیلہ مندوخیل کے ایک گاؤں اومژہ مرسین زی میں محترم عبدالرحمن اور محترمہ دوتانئی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک قوم دوست اور وطن دوست خاندان...

وائٹ کالر لوگ

قسمت کی ستم ظریفی کہیں یا خدا کے سیفد کالر بندوں کی اعلیٰ ظرفی کہ ملک کا وہ طبقہ جو حکومتی اداروں کو ٹیکسز بھر بھر کہ پیش کر رہا ہوتا ہے نہ صرف اپنے منافعے سے جبکہ ان کمپنیز میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ میں سے بھی انکم ٹیکس ادا کیا جاتا ہو وہ بھی تنخواہ...

ایچ آئی وی اورایڈز انسان دشمن بیماری تدارک مشکل ناممکن نہیں

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث صحت، تعلیم،غربت اورسماجی شعورسے متعلق مسائل بھی گھمبیر شکل اختیا کرچکے ہیں حکومتوں کیلئے یہ ممکن نہیں رہا کہ وہ سرکاری سطح پر یہ مسائل حل کرسکیں اس وجہ سے اقوام عالم میں قائم حکومتوں نے غیر سرکاری سطح پر ان شعبوں میں شعور پھیلانے اور خصوصاً صحت کے شعبے سے منسلک...

حکومتوں کی تشکیل کے بعدمتبادل سیاسی شعور اور ترقیاتی وژن کا احیاء

تحریر:۔ عبدالمتین اخونزادہ برقی پتہ: unreath17@gmail.com عوام اور منتخب نمائندگان (Electibales) کے لئے ۲۱ویں صدی کے سماج اور معاشرتی طرز بودوباش میں اختیارات کے استعمال، قانون سازی اور حقوق و فرائض کے تعین، ذہنی و معاشرتی ترقی کے لئے اقدامات تہذیب و تمدن، عقائد و کلچر اور مستقبل کے لئے پیش بندی و پیش بینی کے لئے، جمہوریت اور انتخابات اکسیر...

پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

تحریر:عبدالمتین اخونزادہ برقی پتہ:۔ unreath17@gmail.com       انسانی زندگی روز اول سے تعلیم و ہنر، خوشی و راحت، معاشی آسودگی، ذہنی خود نمائی اور ابدیت کے اعلیٰ تصور کا حامل رہی ہیں کلچر و ثقافت اور رسوم و رواج، اسی تنوع و وسعت اور معاشرتی ضروریات پوری کرنے کے لئے ترتیب دئیے گئے ہیں۔ بلاشبہ ثقافت و کلچر، ہزاروں سال سے چلے آرہے...

نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اورریگولیشن کا قانونی مسودہ 2015کا پس منظر

تحریر۔۔ سید ولی آغا بلوچستان میں نجی تعلیمی ادارے 1962کے آرڈیننس 9کے تحت ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن سے رجسٹرڈہوتے تھے ،رجسٹریشن کا کوئی باقاعدہ طریقہ کار نہیں تھا اور نہ ہی نجی تعلیمی اداروں کا باقاعدگی سے معائنہ ہوتا تھا،اکثرتعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان تھا اور اداروں کے سربراہان اپنی مرضی سے فیس وغیر بڑھاتے تھے ،قانون نہ ہونے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں