کوئٹہ؛
صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عالمی سطح ملک و قوم کا نام روشن کررہے ہیں۔ نوجوان کھیلوں کے میدان میں قوم کی نمائندگی کرتے ہیں یہ قوم کے سفیر ہیں۔ کھیلوں میں میدان ممتاز باکسر و عالمی چمپئن شعیب خان زہری کی خدمات کو خراج...
کوئٹہ،
شاہین شاہ آفریدی کے بعد بلوچستان کے مایا ناز باکسر شعیب زہری کو بھی ملک اور بلخصوص بلوچستان کا نام روشن کرنے کے اعتراف میں بلوچستان پولیس کیجانب سے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگا دئیے گئے۔
رینک لگانے کی تقریب میں صوبائی مشیر برائے کھیل و نوجوانان مینا مجید بلوچ، آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اور...
کوئٹہ، -
ڈائریکٹر جنرل محکمہ کھیل بلوچستان ڈاکٹر یاسر بازئی نے سپورٹس بورڈ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے؛ بلوچستان میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے انہیں اعلی درجے کی سہولیات تک رسائی فراہم کرتے ہوئے انہیں ہر تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے کے مواقع دئیے جائیں تاکہ نوجوان ملک اور صوبے کا نام روشن کرسکے۔
ڈی جی سپورٹس...
خضدار؛
حکومت بلوچستان دیگر شعبوں کی طرح کھیل پر بھی مکمل توجہ دے رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خضدار میں جشن جھالاوان کے نام سے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے کامیابی سے جاری ہیں۔
جشن جھالاوان کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے محکمے کی ٹیم کو جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد...
کوئٹہ،
بلوچستان کی معروف خاتون سونیا بلوچ کو ایک اور اعزاز دیدیا گیا۔ انہیں ان کی بہتر خدمات کی بدولت وائس اف یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے پرائیڈ آف پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سونیا بلوچ کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ وہ بلوچستان میں چند گنے چنے فٹبال کھلاڑیوں میں سے ایک ہے اور وہ بلوچستان کی پہلی خاتون فٹبال کوچ...
کوئٹہ؛
خواب خرگوش یا کچھوے کی چال، حکومت بلوچستان کے محکمہ کھیل کی کرپشن، بندر بانٹ اور اقربا پروری کے باعث بلوچستان کے کھلاڑیوں کو دوسرے صوبے سپانسر کرکے عالمی مقابلوں میں بھیج رہے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کویٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر شعیب خان زہری 75سالہ تاریخ میں پہلی بار یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن تحت کھیلے جانیوالے ورلڈ...
اسلام آباد؛
قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔
تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و...
کوئٹہ
روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدرسابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد زبیر یوسف بٹ بطورٹیم منیجرکم کوچ پاکستان ویٹ لفٹنگ...
کوئٹہ
پاکستان کراٹے ٹیم کی جاپان میں منعقد ہونے والی ورلڈ کراٹے چمپئن شپ اور ورلڈ کراٹے ٹریننگ کیمپ میں شرکت ، بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے پلیئر معراج حسین نے سیکنڈ ڈان کے امتحان میںکامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔تفصیلات کے مطابق سینسی حسین علی چنگیزی کی قیادت میں جاپان کراٹے...
کوئٹہ
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اوربورڈ آف انوسٹمنٹ کے مشیر سید فیروز شاہ نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر اولمپکس مقابلوں میں جیولین تھرو کا 118 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ بناکر گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ...
Скачать Мобильное Приложение Mostbet бесплатно Для Android IosContentКак Скачать Приложение Мостбет Apk?Какие возможности Предоставляют Мобильная Версия И Мобильное Приложение...