ملٹی میڈیا

بین المٰذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے رمضان راشن پیکج تقسیم

کو ئٹہ بین المٰذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے رمضان المبارک کے حوالے سے کنیئرڈ کالج برائے خواتین کے تمام معاون عملے میں راشن تقسیم کیا گیا۔ کنیئرڈ کالج برائے خواتین میں رمضان المبارک کے حوالے سے راشن تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر  پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ارم انجم نے کنیئرڈ کالج برائے خواتین کے تمام...

اسلامک ریلیف اور پی اینڈ ڈی کے زیر اہتمام ورکشاپ،ماہرین کی شرکت

کوئٹہ اسلامک ریلیف پاکستان (IRP) نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی (P&D)، حکومت بلوچستان کے اشتراک سے ایک صوبائی سطح کا ورکشاپ منعقد کیا تاکہ ضلع چاغی، خصوصاً نوکنڈی اور دالبندین میں منعقدہ ضلعی سطح کے ورکشاپس کے نتائج کو بہتر بنایا جا سکے اور ان کی توثیق کی جا سکے۔ یہ ورکشاپ، جو ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کی مالی...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام میں اہل وطن اور دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مملکت خداداد پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے جوہمارے آباﺅاجداد نے بڑی قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل کیا،   قائد...

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم خصوصاً نوجوانوں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ  یہ پاک وطن ماں جیسی ہے اور ماں سے کوئی کیسے ناراض ہوکر اسے سے محبت چھوڑ سکتا ہے یہ زمین جیسے ہم پاکستان کہتے ہیں اسکی محبت ہمارے دلوں...

وی سی ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کو فارغ کیا جائے: اکرم بادینی

کوئٹہ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم بادینی سمیت دیگر عہدیداروں نے سردار بہادر خان وےمن ےونےورسٹی کی وائس چانسلرکی جانب سے خواتین سٹاف پر تشدد کرنے ، انہیں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر...

صوبائی وزیر محنت سے بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے نور شاہ کی صدارت میںصوبائی وزیر محنت و افرادی قوت بلوچستان سردار بابا غلام رسول عمرانی سے ملاقات کی اور انہیں صوبائی وزیر بننے پر مبارک باد دی ۔   ملاقات کے دوران نور شاہ نے صوبائی وزیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کو ٹیکنیکل اسٹاف کے مسائل پیش کئے، جن میں...

پھولوں کی آرائش کے قدیم جاپانی فن ”ایکے بانا“ مقابلے کا انعقاد

کوئٹہ روٹری کلب اور پاک جاپان فرینڈ شپ سوسائٹی کے اشتراک سے پھولوں کی آرائش کا مقابلہ ”ایکے بانا“ منعقد کیا۔سرینا ہوٹل کوئٹہ میں منعقد ہونے والے پھولوں کے مقابلے میں بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(بیوٹمز)کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، روٹری کلب کوئٹہ کے...

دہشتگردی کا کمر تھوڑ کر رکھ دیں گے ، ثمینہ ممتاز

کوئٹہ; سینیٹر ثمینہ ممتاززہری نے گزشتہ روز ضلع بولان کی تحصیل میں ڈھاڈر کے قریب بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر خود کش حملے میںبلوچستان کانسٹبلری کے جوانوں اور عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو...

نصیراباد؛ سیلاب سے 90 فیصد ابادی متاثر ہوئی، کمشنر

نصیر اباد؛ کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن میں ڈبلیو ایچ او کے بروقت اقدامات کی وجہ سے بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کو بچایا سیلاب سے جو تباہی گزشتہ سال نصیر آباد میں ہوئی اس کے مثال ماضی میں کہی نہیں ملتی جس سے نصیر آباد کے ڈویژن کے 90...

بجٹ شفافیت ،سی پی ڈی آئی کاتیسری سالانہ رپورٹ جاری

کوئٹہ سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع پیمانے پر شہری گروپوں، سرکاری اداروں اور اہم...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

1xbet: Сайт, Зеркало, Приложение 1xbet Скачать

1xbet 1хбет Скачать На Андроид Приложение 1xbet Android Apk БесплатноContentКак обходить Блокировку: Рабочее Зеркало 1xbetБукмекер 1xbetПреимущества Приложений ддя Иос...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں