Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

بلوچستان میں معلومات تک رسائی کا موثر قانون نافذ کیا جائے۔سی آرٹی آئی

کوئٹہ: نیوز ڈیسک سی پی ڈی آئی کے کوارڈینیٹر محمدآصف نے کہا ہے کہ سی آرٹی آئی پاکستان نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان آزادی اطلاعات کے قانون2005 کو فوری طور پر کسی موثر اورمضبوط معلومات تک رسائی کے قانون سے تبدیل کیا جائے کیونکہ باقی صوبوںکی نسبت بلوچستان کا یہ قانون انتہائی کمزورہے۔     گذشتہ روز ایک پریس...

کوئٹہ میں دوہ روزہ مقامی اور افغانی کشیدہ کاری نمائش کا اہتمام

کوئٹہ : دین محمد وطن پال سے سماجی تنظیم آئی ڈی اُو کیجانب سے کوئٹہ میں ایک دوہ روزہ مقامی اور افغانی کشیدہ کاری کے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کشیدہ کاری کے مقامی اور افغانی جن میں قندھاری، ہزار گی اور خامک کے مختلف اقسام سے بنائے گئے چیزیں نمائش کیلئے رکھی گئی تھی۔ جن میں کشیدہ...

پشتون ثقافت خطے کی قدیم ثقافتوں میں سے ہے، ثناء درانی

کوئٹہ: رپورٹ /تصاویر: دین محمد وطن پال بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشتو ثقافتی دن کی مناسبت سے میلینئم مال کوئٹہ میں ایک روزہ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پشتو روایتی خیمہ لگایا گیا، جس میں روایتی لباس میں ملبوس خواتین اور مرد حضرات بیٹھے نظر آرہے تھے۔ جبکہ پشتونوں کے روایتی...

مذاکرات کامیاب، حکومتی نوٹیفیکیشن واپس، بولان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کیجانب سے ہڑتال ختم

کوئٹہ : خبر رساں ادارہ (نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل) بولان میڈیکل ٹیچر ز ایسوسی ایشن نے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ اور چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد 24روزہ ٹوکن ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا یہ اعلان صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ، بولان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن و...

ملک کا سرمایہ عوام پر نہیں بلکہ چند عناصر کی جیبوں کی نظر ہورہا ہے، مفتی محمود کانفرنس

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے جمیعت علماءاسلام (ف) کے زیر اہتمام ایوب اسٹیڈیم کے گراﺅنڈ میں مفتی محمود کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے جمیعت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی امیر مولانا فضل اؒلرحمن، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری، ملک سکندر ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماﺅں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غیر...

سابق آئی جی پولیس کی پبلک سروس کمیشن کی بطور رکن نامزدگی کی مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان بارکونسل کے رہنمائوں حاجی عطاء اللہ لانگو، نادر چھلگری، راعب بلیدی، کمال خان کاکڑ، جمیل آغا، اکرم بازئی، عابد پانیزئی اور اقبال کاسی نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ سابق آئی جی پولیس کی بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے رکن کے طور پر نامزدگی لمحہ فکریہ...

لوگوں کے دلوں پر راج کرنیوالا سرکاری ٹی وی کسمپرسی و گمنامی کا شکار ہے، بلوچستان آرٹسٹ فورم

کوئٹہ: قیام پاکستان سے لے کر آج تک صوبہ بلوچستان ملک کے دیگر صوبوں کے حوالے سے پسماندہ تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پسماندگی زمینی حقائق اور مادی ترقی کی حد تک محدود ہے جبکہ یہاں کے باسیوں کی پوشیدہ صلاحیتوں اور ٹینلٹ کے حوالے بلوچستان پورے پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ جس کا واضح ثبوت بلوچستان کے فنکار...

بلوچستان اسمبلی کے 12 پرندوں کو پیپلز پارٹی کے شاخ پر جگہ کی تلاش

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے 12 پرندوں کو دانہ ڈال رہے ہیں جلدی پیپلز پارٹی کے شاخ کو سجانے آرہے ہیں، جبکہ کوئٹہ کے موسمی پرندے سردی کی آمد کے بعد سندھ کا رخ کرنیوالے ہیں اور ناراض رہنمائوں کو منانے خود چلے جائیں گے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے...

8 اگست جیسے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ امیر جان، شمائلہ

کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال ایک تاریخی اور دل خراش واقعہ ہے۔ سانحہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے۔ سانحہ سے قوم ایک پڑھے لکھے قبطے سے محروم ہوگئی ہے۔ لوگوں کی جان و مال کی تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔     پاکستان ٹیلی ویژن "بولان" کے کرنٹ افیئر پروگرام میں...

لاھور میں دھماکہ، بیس سے زائد جاں بحق

لاہورمانیٹرنگ ڈیسک فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں  فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں