Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

کوئٹہ/پشاور/کراچی: سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال  سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بجٹ  مختلف شراکت داروں (سٹیک ہولڈرز)کے ساتھ مشاورت سے تیار کیا جانا چاہئے اور بجٹ...

محکمہ صنعت و حرفت میں خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا سلسلہ جاری

کوئٹہ۔۔۔ محکمہ صنعت و حرفت میں خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا سلسلہ ایس او پیز کے تحت سخت سکیورٹی میں شروع ہو گیا ہے 300سے زائد آسامیوں کے لیے 15ہزار سے زائد امیدوار صوبے بھر کے مختلف اضلاع سے شرکت کر رہے ہیں جن کے جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے،سماجی فاصلے کے ساتھ بٹھانے اور سینی...

بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟

کوئٹہ کون کہاں عید الاضحی منائے گا،بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات،اراکین پارلیمنٹ،صوبائی وزراء،قبائلی رہنما کروانا وائرس کی وجہ سے عیدالاضحی سادگی سے منانے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کوئٹہ اور دالبندین، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کوئٹہ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت کے...

نواب اسلم رئیسانی بلوچستان میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے متحرک

کوئٹہ؛ سابق وزیراعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی تبدیلی کے لیے متحرک ہو گئے،جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے قائدین سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کر کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے.   تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف...

عبدالسالک خان یوسفزئی پانچ سال کیلئے چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن تعینات

کوئٹہ؛ عبدالسالک خان یوسفزئی پانچ سال کیلئے چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن تعینات ۔جمعرات کو چیف سیکرٹری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے ترمیم شدہ ایکٹ 2018 کے مطابق مجاز حکام کے منظوری کے بعد انڈونیشاءمیں پاکستان کے سابق سفیر فارن سروس کے گریڈ 22 کے ریٹاٹرڈ بیوروکریٹ عبدالسالک خان یوسفزئی کو پانچ سے کیلئے بلوچستان...

اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک اور مضبوط بنا رہے ہیں، سردار بابر موسیٰ خیل

کوئٹہ؛ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل نے کہا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے کچلاک ژوب سڑک کی تعمیر کا ٹینڑر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا عوام کے لیے عید الاضحی کا تحفہ ہے جس سے مواصلاتی نیٹ ورک میں توسیع اور صوبے میں روزگار و ڈویلپمنٹ کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ تاریخ...

متوسط طبقے کے لیے پاکستان بیت المال کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، اسد عمر

کوئٹہ ؛ ممبر بورڈ بیت المال بلوچستان محترمہ کلثوم پانیزئی نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر سے ملاقات کی، سربراہ بیت المال بلوچستان کلثوم پانیزئی نے وفاقی وزیر اسد عمر کو بلوچستان میں بیت المال کی کارکردگی سمیت غریب طلباء وطالبات کیلئے اسکالر شپ،فیملی پارک، فیمیلز کے لئے پیکج اور کوئٹہ کے انفراسٹرکچر...

بجٹ ٹریکر ایپ معلومات کیلئے مفید ثابت ہوگا۔ کائنات زہرا

کوئٹہ سی پی ڈی آئی نے ایک ڈیجیٹل سیمینار میں DLG بجٹ ٹریکر موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی۔اس موقع پرسی پی ڈی آئی کی پراجیکٹ مینیجر مونس کائنات زہرا نےبتایا کہ سی پی ڈی آئی نے اس یپلیکیشن کو " ترقی یا فتہ پاکستان کیلئے جمہوری مقامی طرز حکمرانی "پراجیکٹ کے تحت تیار کیا ہے جس کے لیے مالی تعاون...

جعلی ڈومیسائلز کی بندش کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ناگزیر ہیں، سردار یعقوب

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں اور کارپوریشنوں میں بلوچستان کے 6فیصد کوٹے پر جعلی ڈومسائلز کے ذریعے بوگس تعیناتیوں میں ملوث بیورو کریسی کو بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ہے سندھ سے جعلی ڈومیسائلز سرٹیفکیٹس کا اجراء روکنے کے کامیاب مہم کے...

محکمہ صحت کی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت ہے،عبد المالک کاکڑ

کوئٹہ؛ بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبد المالک کاکڑ نائب صدر محمد امین بادینی نے کہا ہے کہ کروانا وائرس سے بچنے کے لیے انفرادی و اجتماعی سخت احتیاط اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، سول سیکرٹریٹ کے آفیسران و ملازمین گھروں کو عبادت گاہ بناتے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں