Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

3ہزار دکانیں سیل۔800گرفتاریاں، مزید ایکشن لے رہے ہیں، ندا کاظمی

کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ندا کاظمی نے گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ لوگوں کا ساتھ دیتے ہوئے مناسب نرخوں پر اشیاء فراہم کرے اور ذخیرہ اندوزی سے گریز کرے۔ عوامی شکایات پر مجسٹریٹس کاروائی کررہے ہیں۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 3ہزار سے زائد دکانیں سیل کردی گئی ہے جبکہ 7سو سے...

کورونا وائرس؛ ماسک کا استعمال یاکورنٹائن ، مرضی آپ کی

کوئٹہ؛ کوئٹہ ڈویژن کے کمشنر عثمان علی خان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ و ریجنل پولیس آفیسر عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے؛ کرونا کے ممکنہ پھیلاوٗ کو روکنے کے لئے لاک ڈاوٗن سمیت دیگر اقدامات پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر نہ اپنانے کی وجہ سے کوئٹہ میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماسک کے بغیر اور...

کورونا وائرس؛ ماسک استعمال نہ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے گا، ثانیہ صافی

کوئٹہ؛ اب ماسک استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی، انہیں منزل سے واپس بھیجا جاسکتا ہے او ان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔ حکومت بلوچستان کیجانب سے ماسک لازمی نوٹی فیکیشن پر عمل درآمد کرانے کا آغاز، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ثانیہ صافی نے تمام مجسٹریٹس کو الرٹ رہنے اور سخت سے سخت کاروائی کرنے کی...

ترکی اسرائیل کو طبی امداد فراہم کرے گا۔ صدارتی ترجمان

انقرہ؛ ترکی کرونا وائرس سے بچنے اور لڑنے میں مدد کیلئے اسرائیل سے امداد کررہا ہے۔ جن میں پی پی ای (پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹس)کٹس، حفاظتی ماسک،جراثم کش دستانے شامل ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق طبی سامان ارسال کرنے کی منظوری صدر طیب اردوگان نے دیدی ہے چند ہی دنوں میں اسے انقرہ سے روانہ کیا جائے گا۔   ترک نیوز ایجنسی انتولیو...

کرایہ ملکان کرایوں میں کچھ رعایت کرے یا معاف کرے، اراکین اسمبلی

کوئٹہ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی سے آج پیر کے روز صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری' رند رکن صوباء اسمبلی بانو خلیل رکن صوبائی اسمبلی محترمہ زینت شاہوانی نے ملاقات کی صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری' رند نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

چین ؛ کورونا کے بعد ہنٹا کے وباکا خطرہ، ایک ہلاک 32 متاثر

بیجنگ؛ کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ چین میں ہی ایک نئے وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ چین میں اٹھنے والے نئے وائرس...

بلوچستان میں فوج تعینات، آج دوپہر سے 7 اپریل تک مکمل لاک ڈاون ہوگا

کوئٹہ؛ محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکم کے مطابق کرونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام صوبہ بلوچستان میں لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تمام افراد اپنے گھروں پر رہیں گے۔ حکومت پاکستان وزارت داخلہ نے پاک آرمی کے بلوچستان میں تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔ لاک ڈاون اور تمام نقل و حرکت پر پابندی 24 مارچ سہ...

لاک ڈاون؛خلاف ورزی پر دکانیں سل، اشیاء خوردنوش کی بھی قلت

کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے طور پر شہر میں مکمل لاک ڈاون رہا۔ تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہا ۔ اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ اور اور قلت کا سامنا۔ قیمتیں آسماں سے بات کرنے لگی۔   کوئٹہ شہر میں لاک ڈاون کے باعث اشیاء...

کورونا وائرس؛ صوبائی حکومت نے غیر سنجیدہ اقدامات اٹھائے، عارفہ صدیق

کوئٹہ؛ سابق رکن بلوچستان اسمبلی عارفہ صدیق نے بلوچستان میں کورونا وائرس سے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویشناک کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے۔ حکومت نے کوئی ٹیکنیکل پروفیشل میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نہیں بنائی بلکہ نان ٹیکنیکل افراد سے کام چلا رہی ہے۔ صوبائی حکومت کی کارکردگی یہ ہے کہ کلیئر قرار...

کورونا کا خطرہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سائلین کو پیش نہ ہونے کی ہدایت کردی

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے: حالیہ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر انصاف کی فراہمی کے لیے ججز حضرات اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے موجود رہیں گے۔ تاہم عدالتیں فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرتی رہیں گی۔ سائلین اور وکلاء کے پیش نہ ہونے کی صورت میں مقدمات ملتوی کردیئے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں