Monday, June 30, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

المحمود کوچز کو چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کیجانب سے نوٹس جاری

کوئٹہ: کمشنر قلات ڈیژن اور چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے المحمود کوچز کو عوام کے جانی نقصانات ، غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور تیز رفتاری پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سیکرٹری ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی انجینئر اور کمشنر قلات ڈویژن عائشہ زہری کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنی پر...

عمران خان مجرم لیڈروں کا لسٹ جاری کرکے انہیں جیل بجھوائیں ، سینیٹر سراج الحق

کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو ختم کرنا پاکستان کے حق میں نہیں کیونکہ طویل عرصے بعد چھوٹے صوبوں کو 18ویں ترمیم کے نتیجے میں اختیارات اور حقوق ملے ہیں،وزیراعظم عمران خان مجرم لیڈروں کا لسٹ جاری کرکے انہیں جیل بجھوائیں ،وفاقی حکومت کے 100دن گزرنے کے بعد ہم حکومتی...

وفاقی حکومت کو بلوچستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہیے۔ ثناء بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے تجویز دی ہے: وفاقی حکومت کو بلوچستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہیے جس میں سیاسی، سماجی، معاشرتی اور حکمرانی کے حوالے سے طویل مدتی منصوبہ بندی پر غورکیا جائے، بلوچستان کے لوگ سی پیک کے حامی ہیں لیکن موٹروے اور بجلی گھروں کی...

مرزا غالب سے متعلق سٹیج ڈرامہ10نومبر کو بیوٹمز میں ہوگا۔ وکیل فاروقی

کوئٹہ: سٹیج ڈرامہ فنکاروں نے کہا ہے: کوئٹہ میں لمبے عرصے کے بعد دوبارہ سٹیج ڈرامہ یا تھیٹر کا آغاز "21ویں صدی کے مرزا غالب کوئٹہ میں" سے کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد اسے ملتان ، اسلام آباد اور دوسرے شہروں میں منتقل کیا جائے گا۔ ڈرامے کا بنیادی مقصد نوجوان نسل شعور و آگاہی اور انہیں مرزا غالب...

ناقص پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث لائیو سٹاک زبوں حالی کا شکار ہے، جام کمال؍مٹھا خان کاکڑ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان مالداری کے حوالے سے بھی ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے جہاں ملک کی 48 فیصد بھیڑیں، 42فیصد اونٹ اور 30فیصد بکریاں پائی جاتی ہیں لیکن اس کے باوجود ناقص پالیسیوں اور عدم توجہی کے باعث یہ شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے، اس شعبہ کو اپنے...

گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے آفیسران واہلکاران قومی خزانے پر بوجھ ہے، صوبائی مشیر لائیواسٹاک حاجی میٹھا خان کاکڑ

کوئٹہ : صوبائی مشیر برائے لائیواسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ حاجی میٹھا خان کاکڑنے کہاہے کہ لائیواسٹاک بلوچستان کی معیشت میں بنیادی اکائی کی حیثیت رکھتاہے ،ماضی کی حکومتوں نے لائیواسٹاک کے محکمے کو بری طرح نظرانداز کیا مگروزیراعلیٰ جام کمال خان کی قیادت میں قائم حکومت کی تمام تر توجہ لائیواسٹاک کے دفاتر ،ہسپتالوں ،ڈیرہ فارمز کی حالت زار بہتربنانے اور...

یوم دفاع: یوتھ فورم فار کشمیر اور میلینئم مال کیجانب سے شہداء کو خراج تحسین

کوئٹہ: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر میلینئم مال میں یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شہداء وطن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خصوصی بچوں نے ٹیبلوز پیش کئے۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں بلخصوص خواتین اور بچوں نے خصوصی طور پر شرکت کیں۔     مقررین نے کہا...

ووٹ کے استعمال سے ایک مکمل جمہوری معاشرے کا خواب پورا ہوگا ، ثناء درانی

کوئٹہ: ایک شاہستہ، ترقی پسند، پرامن، قابل اور منظم معاشرے کا قیام ہمارے صوبے کے باسیوں کی نہ صرف ضرورت ہے بلکہ کئی عشروں سے دیرینہ خواہش رہی ہے۔ ہر علاقے اور معاشرے کی اپنی اپنی کمزوریاں اور خامیاں ہوتی ہیں۔ لیکن بہترین لوگ وہ ہوتے ہیں جو اپنے علاقوں کے حالات کو مد نظر رکھ کر اس سے سیکھتے...

ریڈیو کے ذریعے معاشرتی مسائل پر اجاگر کرنے کا اقدام قابل تحسین ہے، خرم شہزاد/صدیق مندوخیل

کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات خرم شہزاد اور سیکرٹری بہبود و نسواں صدیق مندوخیل نے کہا ہے کہ ہر معاشرے میں ریڈیو کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ جہاں پر الیکٹرانک میڈیا کی سہولت نہ ہو وہاں پر ریڈیو سننا جاتا ہے۔ اس میڈیم کو مزید بہتر بنایا جائے۔ تاکہ لوگوں میں شعور و آگاہی کا ذریعہ بن سکے۔ اس کے...

سستے اور معیاری انصاف کیلئے SDG-16پر عملدرآمد ناگزیر ہے ‘بہرام خان لہڑی

کوئٹہ: سوسائٹی فار امپاورنگ ہیومن ریسورس (سحر) جوکہ 1998ء سے بلوچستان میں قانون کی حکمرانی و بالادستی کے حوالے سے کام کررہا ہے اس حوالے سے سحر آرگنائزیشن، بلوچستان کولیشن فار SDG-16اور تعبیر CDIPکے تعاون سے ایک مشاورتی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بلوچستان کے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ مشاورتی پروگرام کی میزبانی میر...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں