Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

بلوچستان میں ایس ڈی جیز 16.03پرعمل درآمد کیلئے اداروں میں ہم آہنگی ناگزیر ہے ۔سابق و موجودہ سرکاری آفیسر

کوئٹہ : پریس ریلیز بلوچستان کولیشن فار SDG16اور تعبیر CDIPاور مقامی تنظیم سحر کے تعاون سے ایک پروگرام کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں بلوچستان کے موجودہ حاضر اور ریٹائرڈ آفیسرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس پروگرام کو منعقد کرنے کیلئے تعبیر CDIPجو کہ پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط اور پائیدار بنانے کیلئے...

رائٹس ٹو انفارمیشن کا قانون شفافیت کو فروغ دینے میں اہم کردارکرسکتا ہے۔ ایڈ بلوچستان

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کئے جانیوالے اخراجات سے متعلق معلومات تک رسائی عوام کا بنیادی حق ہے۔ حکومت کو معلومات تک رسائی کی موثر قانون سازی کرنی چاہیے۔ تاکہ شفافیت کے نظام کو پروان چرھایا جاسکے۔ معلومات تک رسائی کا قانون فریڈم انفارمیشن ایکٹ 2005...

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کیلئے 16 نام زیر غور ہیں۔ وزیراعلیٰ/ اپوزیشن لیڈر

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2دن میں نگران وزیراعلیٰ کا اعلان کردیا جائے گا۔ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان 16ناموں پرمذاکرات ہورہے ہیں۔ جن میں 8 حکومت کی جانب سے جبکہ 8 نام اپوزیشن کی جانب سے تجویز کئے گئے ہیں۔ 24گھنٹوں میں کسی نام پر...

محمد سلیم اختر کی کتاب “یہ دیا بجھنے نہ پائے ” کی تقریب رونمائی

رپورٹ.. شاد پندرانی کتاب کی اہمیت وافادیت سے کوئی انکار ممکن نہیں ایک کتاب قوموں کی ترقی کا آئینہ دار ہوتی ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ عصر حاضرمیں انٹرنیٹ کی دنیا نے ہمیں مطالعہ کتب سے دور کردیا ہے لیکن پھربھی نیٹ کی دنیا سے کہیں زیادہ اہمیت کتاب کی دنیا کو حاصل ہے. علم وادب کی ترقی و ترویج...

عام لوگوں کی معلومات رسائی سے بدعنوانی کا خاتمہ اور جمہوریت مستحکم ہوگی۔ محمد یونس بلوچ

کوئٹہ: خبرنامہ صوبائی قانون برائے آزادی معلومات پر بہتر عملدرآمد کیلئے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت بلوچستان کے دو اضلاع میں خود مختاری بذریعہ معلومات کے حوالے سے میڈیا، لوکل گورنمنٹ اور سول سوسائٹی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کوئٹہ...

کم عمر کی شادیوں کی وجہ سے کئی معاشرتی مسائل جنم لیتے ہیں، معصومہ حیات

کوئٹہ؛ خبرنامہ تحفظ اطفال ہم سب کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہونی چاہیے۔ جو خیالات اور جذبات ہم اپنے گھر کے بچوں کے بارے میں رکھتے ہیں دوسروں کے بچوں کا بھی اس طرح خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی بنیادری ذمہ داری بنتی ہے۔ کیوں کہ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن...

کوئٹہ میں ماحولیات،غربت اور ثقافت کے موضوعات کا تصاویری مقابلہ

کوئٹہ: انڈکس نیوز ڈیسک بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری صابر حسین نیازی نے کہا ہے کہ کیمرے کی آنکھ سے بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنےوالوں کی نہ صرف مدد کی جائے گی بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ آج کا تقریب بلوچستان کے نوجوانوں کے مہارتوں اور اہلیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے...

شہرت نہیں بلکہ انسانی خدمت انسان کو اعلیٰ مقام دلاتی ہے ، ڈاکٹر عمران/ایوب خلجی

کو ئٹہ: سید کلیم اللہ شاہ سے   ہلال احمر بلوچستان کے سیکرٹری ڈاکٹرعمران خان نےکہاہے کہ ہلال احمر کا مقصد شہرت نہیں بلکہ آفت اور مصیبت زدہ انسانیت کیخدمت ہے جس کاسلسلہ پاکستان سمیت 192ممالک میں جاری ہے کلائمٹ چینج کےچیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھی جلد ہلال احمر کی جانب سے بلوچستان میں بھی کام شروع کیاجارہاہے ،جعفرآباد میں 4یونین...

قلمکار اپنے تخیلاتی حسن کے ذریعے معاشرے میں امن ومحبت کی فضاکو قائم کریں ، ڈاکٹر محمد یاسربازئی

نصیر آباد: شاد پندرانی سے نصیرآباد دھرتی کے شہر ڈیرہ مرادجمالی میں نصیرآبادویلفیئرسوسائٹی (رجسٹرڈ) کی جانب سے المصطفے پبلک سکول میں ایک پروقارادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بلوچستان بھر کے دانشوروں ,صحافیوں,سماجی,کارکنوں اورشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد میں ان کی بہترین علمی, ادبی,صافتی اور سماجی خدمات کے عیوض انہیں ایوراڈسے نوازا گیا.اس...

بہترین طرز حکمرانی کے فقدان کے باعث مسائل جنم لے رہے ہیں۔انڈیویجول لینڈ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے امن کی بحالی صرف حکومت، کسی ایک ادارے یا فرد کا فرض نہیں بلکہ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ شہریوں کو آگاہی دینے ضرورت ہے کہ امن کی بحالی کیلئے اپنے ارد گرد کے ماحول میں مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھے ۔ ووٹ...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں