کراچی
معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر ان کی عمر سے متعلق غلط معلومات دی جا رہی ہیں، جس کے مطابق وہ اپنی والدہ سے صرف 10 سال چھوٹی ہیں۔
اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ وہ اتنی زائد العمر نہیں جتنا گوگل دکھاتا...
کراچی
اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے کے انکشاف کے بعد اب واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں اداکارہ کے اغوا کی کوشش کو دیکھا جاسکتا ہے جب وہ سڑک کے کنارے اپنی گاڑی کا انتظار کر...
اسلام آباد
کراچی میں کامیابی کے ساتھ 100 شوز مکمل کرنے والا انور مقصود کا تحریرکردہ تھیٹر ڈرامہ" ساڑھے 14 اگست" پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آباد میں 7جنوری سے شروع ہوگاجو 7فروری 2023 تک جاری رہے گا۔ داورمحمود کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ زندگی کے تمام شعبوں، ہر عمر اور جنس کے افراد کواپنی طرف مبذول کرانے...
کراچی
پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ زیب بنگش کے نئے دلفریب نغمے 'وہم'نے بھی سننے والوں کو مسحور کردیا۔ اس کے کمپوزراحمد جہانزیب ہیں جبکہ مومل شنید نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔ 'وہم' اسی نام کی ڈرامہ سیریل کا سائونڈ ٹریک ہے۔
زیب نے اپنے منفرد اسٹائل کے ساتھ ٹریجڈی سے بھرپور محبت کی اس کہانی کی بڑی خوبصورتی سے عکاسی...
لاہور
ایشیا سوسائٹی انڈیا سینٹر کی جانب سے باوقار ایشیا آرٹس گیم چینجر ایوارڈ کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد 12اپریل کو کیا گیا جس میں براعظم کے فنکاروں کے اعزاز میں دستخطی ورچوئل گالا جشن کی میزبانی کی گئی۔ اس سال کی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ زیب بنگش کے گانوں کو پیش کیا گیا ، لاہور سے تعلق رکھنے والی...
اسلام آباد ؛
رباب ہاشم نے اپنے تازہ ترین ڈرامے "انگنا"کی شوٹنگ میں اپنے کردار ایشال کا سفر ختم ہونے پر اپنے جذبا ت کااظہار کیاہے، یاد رہے کہ ڈرامہ آئی ڈر یم انٹرٹینمنٹ کی پیش کش ہے جو اے آ، ر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جارہاہے،جس میں رباب ہاشم کے ساتھ اظفر رحمان، علی عباس اور اریبہ حبیب...
اسلام آباد؛
اے آئی وائی ڈیجیٹل کے نئے متوقع ڈرامہ سیریل"انگنا"میں رباب ہاشم علی عباس کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ستاروں سے بھری اس سیریل میں علی رحمان ، اریبہ حبیب، جاوید شیخ، عتیقہ اوڈھو، علی عباس، دانیال افضل اور عاصم محمود شامل ہیں۔
"انگنا"ایک فیملی ڈرامہ ہے ، جو زندگی کے دلچسپ پہلووں اور...
کراچی
ساونڈ آف کولاچی اپنے نئے گانے "آزاد "کے ساتھ ایک بار پھر میدان میں آگیا، اس آواز کے خواتین کے ایک پاور ہاوس نے اس نعرے کو اٹھایا ہے، جو کہ پاکستان میں خواتین کی حقیقی حالت سے پردہ اٹھاتاہے۔ نمرہ رفیق نے خدیجہ ، مانور سحر، نیہا فہیم خان، حبا عاصم خان اور رمشا قریشی کے ساتھ مل...
دبئی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں Fair Breakکے تازہ ترین ایڈیشن کے افتتاح پر زیب بنگش کے ویمن کرکٹ کے ODEکے ساتھ ناظرین جھوم اٹھے ۔یہ ODEدونغموں کا سیٹ ہے جس کا آغاز دلکش سیریز صنف آہن کے ساتھ ہوا اور اختتام بنجمن لیزر ڈیوز اور سید مصباح الدین کے اشتراک کے ساتھ Dusty Springfieldکے مشہور 'You Don't Own Me'...
اسلام آباد
انوشے عباسی کشمیر بیٹس کے سیزن 2میں ایک بار پھر ہمیں اپنی خوبصور ت آواز سے نوازرہی ہیں، اور اس بار ایک اور طاقتوراداکار ،حیات حسن خان ادکارسے گلوکار بننے جارہے ہیں۔ دن چڑھیا ایک پرجوش دھن ہے، جس میں پرانے اسکول کی موسیقی شامل ہے، جبکہ دو گلوکاروں کی کیمسٹری نے اس گانے کو اور بھی سریلا...
Скачать Мобильное Приложение Mostbet бесплатно Для Android IosContentКак Скачать Приложение Мостбет Apk?Какие возможности Предоставляют Мобильная Версия И Мобильное Приложение...