کوئٹہ پریس ریلیز
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا دورہ کیا ۔وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے وفد کا بیوٹمز پہنچنے پر خیر مقدم کیا جس کے بعد انہیں بیوٹمز کے متعلق جامع بریفینگ دی گئی وفد کو بیوٹمز کے مختلف حصوں کا دورہ...
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز 15برس کے قلیل عرصے میں پاکستان کی صف اول کی جامعات میں شمار کی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر کے تعلیمی حلقوں میں بیوٹمز کا نام معیاری تعلیم کی علامت تصور کیا جاتا ہے جس میں بیوٹمز کے قابل اساتذہ تعلیمی ماحول اورطلباء کی محنت شامل ہے بیوٹمز کے تعلیمی...