Wednesday, January 22, 2025
No menu items!

ماحول

موسمیاتی تبدیلیوں پر مبنی ٹول کٹ پر چار روزہ ٹریننگ کا انعقاد

کوئٹہ بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور برٹش کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلیوں پر مبنی ٹول کٹ پر چار روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے اس تربیت کا مقصد شرکاء کو موسمیاتی تبدیلی کی تعلیم زراعت اور جنگلات، مائع اور ٹھوس فضلہ کی منتظم پانی کے تحفظ، قابل تجدید توانائی،...

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے اب تک مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 40ہوگئی، بارشوں کے باعث اب تک168041افراد متاثر ہوئےہیں۔ عبدالسلام میرزئی قلعہ سیف اللہ کے کلی نانک کے رہائشی ہیں، جنہوں نے بتایا کہ جب تیس اگست جمعہ کی شام گہرے بادل...

ایک سال گزرنے کے بعدبھی پل کی تعمیر نہ ہو سکی، کرن بلوچ

کوئٹہ پی پی پی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزارت اوورسیز پاکستانیز وانسانی ترقی کی فوکل پرسن محترمہ کرن بلوچ نے ایک بیان میں بولان میں پنجرہ پل بہ بننے پر افوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوںکے نتیجے میں ایک بار پھرعارضی پل بہہ گیاجس کے نتیجے میں کوئٹہ سبی روٹ پر ٹریفک...

موسمیاتی سمارٹ زراعت کا مقصد پاکستان کی عالمی درجہ بندی کو بہتر بنانا ہے۔

اسلام آباد: اور گینک پاکستان زراعت اور قدرتی عوامل کے ساتھ کاشتکاری کو فروغ دینے کے لیے وقف ایک اہم تنظیم ہے، اور مشال پاکستان، تحقیق اور مواصلات کی حکمت عملیوں میں مہارت رکھنے والے ترقیاتی شعبے میں ایک سرکردہ ادارہ ہے۔ دونوں ادارے باہمی شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے بہت پر عزم ہیں کہ پاکستان میں زراعت کے منظر...

توبہ اچکزئی؛ سڑکوں کے بہہ جانے سے گیارہ دن تک لوگ محصور رہے

چمن سطح سمندر سے 1949 میٹر کے بلندی اور چمن شہر سے 35 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع توبہ اچکزئی جوکہ ملک بھر میں زراعت بلخصوص سیب کے باغات کے لحاظ سے بے حد مشہور ہے جس میں سو کے قریب گاوں جبکہ آبادی ایک لاکھ سے زائد ہیں بغرہ ٹاف روڈ واحدایک ہی راستہ ہے جو یہاں کی نصف...

نصیرآباد؛ سٹریس کے باعث زمینوں سے مطلوبہ کاشت ممکن نہیں، رپورٹ

نصیرآباد؛ سٹریس کے بارے میں آج کل کے دوران ہر شخص جانتا ہے جوکہ ایک ذہنی بیماری ہے۔ کیا کبھی آپ نے یہ سنا ہے کہ یہ بیماری انسانوں کے علاوہ دوسرے جانداروں میں بھی پایا جاتا ہے؟ جی ہاں یہ بات درست ہے جس طرح یہ بیماری انسان کو اندر سے کوکھلہ کردیتا ہے بلکل اسی طرح باقی جانداروں...

بیوٹمزموسمی تبدیلی کے باہمی تعاون سے شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

کوئٹہ ؛ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طویل المیعاد ترقیاتی منصوبہ میںقدرتی و ماحولیاتی ترقی اور حفاظت نمایا ںجز ہے،ترقی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی افزائش لازم و ملزوم ہے ۔بیوٹمز کے محققین و سائنسدان نباتاتی علوم پر تحقیقی و ترقیاتی منصوبہ جات وفاقی و صوبائی حکومت کے متعلقہ محکموں جن میں جنگلات، محکمہ ماحولیات اور...

اے اے اے ایسوسی ایٹس نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دی

اسلام آباد اے اے اے ایسوسی ایٹس نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز ربیع الاول شجر کاری مہم کے زریعے ایف 9 پارک ، اسلام آباد سے کر دیا۔ یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کے گرین اینڈ کلین پاکستان کے وژن کے مطابق ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے شرکت کی۔...

پانی کی ڈوبتی سطح بلوچستان میں خطرناک صورتحال میں اضافہ کر رہی ہے

کوئٹہ؛ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے-پروفیشنلز) اور مشعل پاکستان ، ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان میں گلوبل ڈویلپمنٹ گولز (ایس ڈی جی) اور واٹر مینجمنٹ چیلنجز پر کام کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس شراکت داری کے ذریعے ، پی ایف یو جے (پروفیشنلز) اور مشعل پاکستان...

زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ان کی حفاظت کریں، کلثوم پانیزئی

کوئٹہ؛ ممبر بورڈ بیت المال بلوچستان کلثوم پانیزئی نے بیت المال کے دارالاحساس ( یتیم خانہ) کوئٹہ میں درخت لگا کر شجرکاری مہم آغاز کردیا، پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و ممبر بورڈ بیت المال بلوچستان کلثوم پانیزئی نے کہا کہ درخت ماحول کو نہ صرف ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھتے ہیں بلکہ ملک وقوم کو ترقی کے میدان میں...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں