Sunday, June 29, 2025
No menu items!

انسانی حقوق

بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

کوئٹہ پشتو،اردو،براہوی اور بلوچی زبان کی نامور ٹی وی اور فلم کی اداکارہ،ماڈل،کمپیئر،ٹی وی شوز کی میزبان شاہین علیزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے فنکار شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ فنکار معاشی بدحالی کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھانے اور معاشی بدحالی کی وجہ سے فاقوں کا شکار ہیں۔ شاہین خان علیزئی نے کہا...

معلومات تک رسائی کے قانون کا نفاذ ناگزیر ہے، ایڈ بلوچستان

کوئٹہ   ایڈ بلوچستان بہ تعاون نیشنل انڈومنٹ فنڈ فار ڈیموکریسی کے تعاون سے "معلومات تک رسائی کا قانون "کے حوالے سے سمینار بوائے اسکاؤٹ کوئٹہ میں منعقد کیا گیا ۔جس کا عنوان "پراجیکٹ شیئرنگ" تھا،اس موقع پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور انہوں نے ایڈبلوچستان کے کاوشوں کو سہرا...

حکومتی ایما پر پولیس نے دہشتگردی کی انتہا کردی، نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں پولیس فورس کیجانب سے بلوچ طلباء کے پرامن احتجاج پر تشدد،لاٹھی چارج،خصوصا گرلز طلباء کو سڑکوں پر گھسیٹنے،چادر کھینچنے ،بے عزت کرنے اور گرفتار کرنے کے اقدام نے اسلامی،سماجی،ثقافتی اخلاقی اقدار کو روند ڈالا۔پولیس گردی نے حوا کی بیٹیوں کو سرء بازار تماشا بنایا جس کی جتنی مزمت کیجائے کم...

کوئلہ کان میں کام کرنیوالے بچے ہائی رسک پر ہے، حکومت فوری اقدامات اٹھائیں، سول سوسائٹی

کوئٹہ: بلوچستان میں چائلڈ لیبر کے قوانین کی دہجیاں اڑائی جارہی ہیں جو کہ بچوں سے کام کرانے کے قانون 1991ء اور مائنز ایکٹ 1923 ء کی سراسر خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ سول سوسائٹی کے نمائندوں سماجی تنظیم سحر کےمیر بہرام لہڑی، چائلڈ رائٹس موومنٹ کے عبدالحئی ایڈووکیٹ، سالار فاونڈیشن کے سلام خان، آسیہ ناز ایڈووکیٹ، شگفتہ خان اور...

شناخت بلوچستان میں بسنے والے بچوں کا بنیادی حق ہے. ایک روزہ سمپوزیم سے مقررین کا خطاب

کوئٹہ: سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے:بلوچستان میں 90فیصد بچوں کی برتھ رجسٹریشن نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں بلوچستان پاکستان کے تمام صوبوں میں بہت پیچھے ہیں یونیسیف نے بلوچستان کے بچوں کی برتھ رجسٹریشن کیلئے پروجیکٹ کا آغاز یونین کونسل کی سطح پر کیا ہے۔ یونین کونسل کی سطح پر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بھی...

بلوچستان کے عوام نہتے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں وفاقی وزیر زبیدہ جلال

کوئٹہ: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ناگزیر ہے ،مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ اور پوری دنیا کے امن کے لیے مستقل خطرہ ہے ،بلوچستان کے عوام نہتے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں...

سانحہ 8اگست کے متاثرین تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔ شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن

کوئٹہ: شہداء 8اگست کی یاد میں بولان میڈیکل کمپلیکس کالج میں تعزیتی ریفرنس سے سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے: 8 اگست کو بلوچستان کے وکلاء کی نسل کشی کی گئی۔ اس دن وکلاء نے محکوم اور مظلوم عوام کے حقوق کیلئے جانیں قربان کردی تھیں۔لیکن متاثرین ابھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومتی سطح پر آواز نہیں اٹھائی گئی۔...

کوئٹہ، کشمیر میں بھارتی مظالم اور بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: انڈکس ویب نیوز سول سوسائٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی، اقوام متحدہ سے قرارداروں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ۔     کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارتی...

کوئٹہ ،امن کی بحالی کیلئے پانچ روز بعد بھی ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا۔ ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیوروں کی جانب سے جاری دھرنے میں خواتین ، بچوں بوڑھوں سمیت سیکڑوں افراد شریک ہیں. مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں سے ہزارہ قبائل سے تعلق رکھنے والے...

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں مظاہرے، اسلام آباد میں پشتون لانگ مارچ اختتام پذیر

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنمائوں نے کہا ہے کہ بچے قوم اور ملک کی خدمت کیلئے پال رہے ہیں کسی کے گولیوں اور ظلم و ستم کیلئے نہیں ۔ حقوق دیئے بغیر قوموں کی ترقی ناممکن ہے۔ ملک میں امن اس صورت ہی آسکتی ہے کہ یہاں آباد تمام اقوام کے برابری کو...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں