Monday, June 30, 2025
No menu items!

اہم ترین

سانحہ 8اگست کے متاثرین تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔ شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن

کوئٹہ: شہداء 8اگست کی یاد میں بولان میڈیکل کمپلیکس کالج میں تعزیتی ریفرنس سے سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے: 8 اگست کو بلوچستان کے وکلاء کی نسل کشی کی گئی۔ اس دن وکلاء نے محکوم اور مظلوم عوام کے حقوق کیلئے جانیں قربان کردی تھیں۔لیکن متاثرین ابھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومتی سطح پر آواز نہیں اٹھائی گئی۔...

سرکاری ہسپتالوں میں 72% شہریوں نے ادویات میڈیکل سٹورسے لیے جبکہ 61% نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کئے، سروے رپورٹ

کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات کا دستیاب نہ ہونا انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں موجود دونوں بڑے ہسپتالوں (بی ایم سی ہسپتال اور سول ہسپتال)میں وینٹی لیٹر تک موجود نہیں ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے پینے کا صاف پانی ، جبکہ مریضوں کیلئے انتظار گاہ کی سہولت بھی موجود نہیں...

ووٹ ایک قومی امانت ہے اور اس کا صحیح استعمال قوم کی مستقبل کی ضمانت ہے، ایڈ بلوچستان

کوئٹہ: عام انتخابات 2018ء میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے صحیح استعمال سے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ مستقبل میں مسائل کے حل کیلئے لازمی ہے کہ آج درست نمائندوں کو اسمبلی بھیجا جائے۔ 25جولائی کو تمام شہری اپنا قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے ووٹ کا استعمال کریں ۔ امیدوار کے منشور اور اپنے مسائل...

ایشین کراٹے چمپیئن شپ کیلئے اسلام آباد میں کیمپ جاری

اسلام آباد: ایشین کراٹے چمپیئن شپ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑی کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے۔ جس میں 13 مرد اور 10 خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کیمپ میں بلوچستان کے 5 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔ جو عمان میں ایشین چمپیئن شپ کے علاوہ انڈونیشیاء میں ایشین گیمز کھیلنے جائیں گے۔ تربیتی کیمپ...

سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام 2 روزہ یوتھ سمٹ اختتام پذیر

کوئٹہ : سکائوٹس یوتھ کونسل کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں ملک اورقوم کے مستقبل کا خطاب اسی لیے ملا کہ وہ قوم کی خدمت کی خاطر ایک دوسرے کیلئے درد دل بن معاشرے کے کمزور طبقات کی خدمت کریں۔ سکائوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے تعائون سے دو روزہ یوتھ سمٹ سے...

بہتر پاکستان اور پڑھا لکھا بلوچستان ہم سب کی خواہش ہے، نصراللہ خان خلجی

کوئٹہ : بلوچستان کی نگران صوبائی وزیر تعلیم نصراللہ خان خلجی نے کہا ہے: نگران حکومت کی ہر ممکن کوشش ہے کہ کم وقت میں عوام کو سہولیات فراہم کرے۔ تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ تعلیمی ترقی میں صرف حکومت نہیں بلکہ سول سوسائٹی بھی اپنا کردار ادا کرے۔...

کوئٹہ میں آغا خان ہسپتال ای کلینک کاآغاز اگست میں کردیاجائے گا۔ ڈاکٹر مسعود عمر

کوئٹہ: آغا خان ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹر مسعود عمر نے کہاہے کہ آغا خان ہسپتال کراچی کی جانب سے کوئٹہ میں مریضوں کی چیک اپ کا سلسلہ 30جون اور یکم جولائی کو مقامی ہوٹل میں جاری رہے گا،اب تک 1000ہزار سے زائد مریضوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے ،کوئٹہ میں مریضوں کے علاج کیلئے الیکٹرانک کلینک کاآغاز اس...

عبدالرحیم خان مندوخیل کے نام سے منسوب پبلک لائبریری کا افتتاح

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی کے فنڈ سے کوئٹہ میں پارٹی کے سابق ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم خان مندوخیل کے نام سے منسوب پبلک لائبریری کا افتتاح، ابتدائی طور پر اسلامی، تاریخی، فلسفہ، سیاسی، معاشرتی ، سائنسی اور دیگر موضوعات 350 کتابیں رکھ دی گئی ، مزید 440 کتابوں کے عطیہ...

صوبے کے 54 لاکھ میں سے صرف 13 لاکھ خواتین ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ ہارڈ بلوچستان

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے آئندہ انتخابات میں بلوچستان کی 40 لاکھ سے زائد خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرپائیں گے۔ صوبے میں خواتین کی کل تعداد 54 لاکھ 6 ہزار 646ہے جبکہ رجسٹرڈ خواتین ووٹرز کی تعداد صرف 18 لاکھ 13 ہزار ہے۔ 2018ء کے انتخابات میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دینے کیلئے خواتین ووٹر کی...

پاکستان میں سالانہ 16 لاکھ افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں، ڈاکٹر کمالان گچکی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے ملیریا کا مرض پیراسائیٹ پلازموڈیم سے لاحق ہوتا ہے۔ جو مچھر کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے میں جلا جاتا ہے۔ ملیریا کے مچھر عموماً صاف پانی کی سطح پر انڈے دے کر اپنی نسل کو بڑھاتے ہیں۔ ملیریا کے تدارک اور ملیریا کو ختم کرنے کے سلسلے میں مختلف ممالک نے بہتر...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Olymp Casino Login, Promo Code & Download Apk Free ৳888 Bonus

Official Online Gambling Establishment In BangladeshContentGates Of Olympus Position DemoUnmatched Casino Sign Up BonusDeposit Methods Available With Olymp Casino...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں