Sunday, June 29, 2025
No menu items!

اہم ترین

بلوچستان یوتھ اینی شیٹیو کے تحت ہنہ جھیل صفائی مہم مکمل

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے تاریخی مقامات اور اپنے ورثہ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ موسمی تبدیلیوں کے باعث تفریحی مقامات کو خطرات کا سامنا ہے۔ وقت پر اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو ان مقامات سے محروم ہوسکتے ہیں۔ نوجوان نسل میں تاریخی مقامات اور ورثہ کی حفاظت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری...

تعلیم یافتہ خواتین معاشرے کو مسائل سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے، فاطمہ ننگیالo

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے   تعلیم قوموں کی ترقی کا پہلا زینہ ہے۔ تعلیم انسان میں شعور کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور خود اعتمادی سے شعوری زندگی کا آغاز ہوتاہے۔ ہمیں نوجوانوں اور بچوں میں انسانیت اور خود اعتمادی کی تعلیم کو پروان چڑھانا ہے۔ تاکہ آنیوالی نسلوں کیلئے مشعل راہ ثابت ہو۔ انسانیت کی تعلیم...

زینب کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائیں۔ سول سوسائٹی بلوچستان

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے سول سوسائٹی کے اراکین نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل کا نشانہ بننے والی 8 سالہ بچی زینب کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران قصور انتظامیہ اور قاتل...

سینیٹر رو بینہ عرفان کریم آئندہ تین سالوں کیلئے پی پی ایچ آئی کی چپیرپرسن منتخب

کوئٹہ: انڈکس نیوز ڈیسک سینیٹر روبینہ عرفان کریم پیپلز پرائمری ہیلتھ انیشیٹو (پی پی ایچ آئی )بلوچستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی متفقہ طور پر چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس روبینہ عرفان بلا مقابلہ چیئرپرسن منتخب ہوئیں ۔   پی پی ایچ آئی بلوچستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت منیر احمد بادینی نے کی ۔ جس...

سول سوسائٹی کے اراکین کی چرچ متاثرین سے اظہار یکجہتی

کوئٹہ: انڈکس ڈیسک سول سوسائٹی اور ہوسٹ کے اراکین کی جانب سے میتھوڈیسٹ چرچ پر ہونیوالے خود کش حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی۔ متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مذہبی روا داری کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم۔امن و امان کے انتظامات کو بہتر بناتے ہوئے لوگوں کے جان و مال...

معیاری تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے. علاوالدین کاکڑ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبہ میں تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں نجی اداروں کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ تعلیمی میدان میں اچھی کارکردگی دکھانے والے اداروں کی حوصلہ افزائی کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ایکسیلٹ...

فرسودہ رسومات انسانی حقوق کی پامالی کا باعث ہے۔ آغا شاہزیب درانی/خلیل دمڑ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے   سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن بلوچستان اسمبلی خلیل دمڑنے کہا ہے کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری کے شہری ہونے کے باعث بلوچستان بے تحاشا مسائل کا شکار ہے۔ بلوچستان میں فرقہ وارانہ تشدد، بے روزگاری، لاشعوری اور تعلیمی اور دیگر غیر نصابی مواقعوں کی کمی انسانی حقوق کی پامالی کے باعث ہے۔ ضرورت اس...

کمیونٹی فوکسڈ ریڈیو پروگرام خواتین کی ترقی کا محور ثابت ہوگا۔ یاسمین لہڑی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان باصلاحیت اور با ہنر خواتین کا سرزمین ہے۔ یہاں کے خواتین نے ملکی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دیہاتی علاقوں میں خواتین کو بہت سے مشکلات درپیش ہے۔ ریڈیو وہ واحد ذریعہ ہے جس کی مدد سے دور دراز...

بلوچستان میں بچوں سے متعلق قوانین پر عملدر آمد کا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، چائلڈ رائٹس موومنٹ

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے چائلڈ رائٹس موومنٹ کے اراکین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سابقہ ادوار میں سے قانون سازی سے متعلق سب سے زیادہ بل موجودہ دور اسمبلی میں پاس کیے گئے لیکن بدقسمتی سے لوگ اس پر عملدر آمد کے منتظر ہیں۔ سکولوں میں بنیادی سہولیات ہے نہ ہی چائلڈ لیبر کا خاتمہ کیا گیا۔ میر بہرام...

زراعت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے60 فیصدپانی بچایا جاسکتا ہے۔ وحید احمد

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے پاکستان میں کارشکاری کے شعبے میں سرمایہ کاری کے زیادہ مواقع ہیں۔ ان مواقعوں سے فائدہ اٹھا کر پاکستان کے برآت کو بڑھایا جاسکتا ہے جس سے معیشت میں بہتری آئے گی۔ آل پاکستان فوڈ اینڈ ویجیٹیبل امورٹرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف وحید احمد اور دیگر نے بلوچستان کے زمینداروں کے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں