Sunday, June 29, 2025
No menu items!

اہم ترین

کوئٹہ میں‌خواتین عملے پر مشتمل پہلے ریسٹورنٹ کا قیام

کوئٹہ میں‌ہزارہ ٹاوں کے علاقے می پہلی بار خواتین عملے پر مشتمل ریسورنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا تمام تر عملہ خواتین پر مشتمل ہے جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں میں خواتین کو با اختیار کرنا ہے. اس ریسٹورنٹ میں روزانہ متعقدد قسم کے خوراک تیار کئے جاتے ہیں. وقاص بھٹی نے اس ریسٹورنٹ پر...

کوئٹہ کے حصے کے گیمز واپس کئے جائیں۔ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن

کوئٹہ،دین محمد وطن پال سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن میں کھیلوں کے تمام شعبوں کے نمائندے موجود ہوتے ہیں۔ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن میں غلط فہمی کے باعث پیدا ہونے والے اختلاف کو ختم کرکے ایسوسی ایشن متحد اور منظم کردی گئی ہے۔ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے ہم سب ایک آواز ہیں۔ ذاتی مفادات کو چھوڑ کر...

بیوٹمز کی پندرویں سالگرہ پر فن کی خصوصی تقریب

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزبلوچستان کے تعلیمی افق کا وہ درخشاں ستارہ ہے جس کا شمار دنیا بھر کی بہترین جامعات میں ہوتا ہے بیوٹمز کاقیام 5اکتوبر 2002عمل میں آیا جس جا افتتاحاس وقت کے گورنر بلوچستان امیر المک مینگل نے کیا ،2ڈیپارٹمنٹس ،11 اساتذہ ،33اہلکار اور90طلباء سے آغاز کرنے والے بیوٹمز آج 30سے زائد...

پاکستان میں شرح خواندگی بڑھنے کے بجائے کم ہورہی ہے۔ فرخندہ اسلم

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے پاکستان نا خوانداگی کے تشویشناک صورتحال کا شکار ہے۔ شرح خواندگی 60٪سے کم ہوکر 58٪ہوگیا ہے۔ جبکہ بلوچستان میں لیٹریسی ریٹ 41٪ہے۔ 8ستمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں میں خواندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے اس دن دنیا بھر...

بیوٹمز سمیت پاکستان کی سات جامعات پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے کنسوشیم میں شامل ہو گئیں

کوئٹہ، پریس ریلیز : نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)میں منعقدہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے تحت دو روزہ سیمنار میں ’’سی پیکـ کنسوشیم آف بزنس اسکولز‘‘تشکیل دے دیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تھے جبکہ چائینا ایسوسی ایشن آف ہائیر ایجو کیشن کے صدر ڈویوبو،ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر ڈاکٹر ارشد...

فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں قائم آئی سی یو اور دیگر مشینری بجلی نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہے، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ: پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر یاسر خوستی منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی ترجمان ڈاکٹر یاسر اچکزئی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آصف محمد شہی، فاطمہ جناح ہسپتال کے آرگنائزر ڈاکٹر گل حبیب کاکڑ، ڈاکر زین اللہ کاکڑ، ڈاکٹر منصور...

بیوٹمز روز اول سے ہی جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے فروغ کے منشور پر کاربند ہے ، احمد فاروق بازئی

کوئٹہ: پریس ریلیز بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز میںہوآوے اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ہائینا پروگرام کا مقابلہ جیت لیا جس کے ساتھ ہی بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزپاکستان کی ان چھ جامعات میں شامل ہوگئی ہے جو پاکستان میں ہوآوے کے سرٹیفیکیشن کورسز کرائی گی جبکہ اس اہم کامیابی...

بیوٹمز جیسے ادارے کی موجودگی میں بلوچستان اب تعلیمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں رہا ، ساجد لطیف

کوئٹہ: پریس ریلیرز پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے DG-ITبلوچستان آصف اکرام ڈائریکٹر ITبلوچستان جواد احمدکے ہمراہ بیوٹمز کا دورہ کیاوفد میں PITBکے DGساجد لطیف ،ڈائریکٹر وسیم بھٹی،جوائنٹ ڈائریکٹر نبیل خان اور IT-DSبلوچستان میجر بشیر بھی شامل تھے   ر جسٹرار بیوٹمز جمال مصطفیٰ نے اپنے وفد کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔PITBلاہور کے وفد نے بیوٹمز کے مختلف...

چینی زبان کی تعلیم ثقافتی سرگرمیوں اور باہمی ہم آہنگی کے دیگر منصوبوں پر بھی کام کیا جائے، بیوٹمز

کوئٹہ: پریس ریلیز پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ ہے اس کے ذریعے پیدا ہونے والی لاکھوں ملازمتوں کیلئے مقامی نوجوانوں کو تعلیم سے روشناس کر کے ان ملازمتوں کے لئے تیار کرنا بھی جامعات کی ذمہ داری ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل اور مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں جامعات کا انتہائی...

جدید تعلیمی سرگرمیاں روز اول سے ہی بیوٹمزکا نصب العین ہے ، وائس چانسلر

کوئٹہ، پریس ریلیز جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی حکمت عملی سے ہی تعلیمی اہداف کا حصول ممکن ہے دور حاضر کے تقاضوں سے مزین تدریسی و تحقیقی پیش رفت وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ بیوٹمزکا روز اول سے ہی یہ نصب العین ہے کہ تحقیقی اورجدید تعلیمی سرگرمیوں کو طلباء کے تدریسی عمل کا بنیادی جز بنایا...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں