Sunday, June 29, 2025
No menu items!

اہم ترین

دنیا بھر مہاجرین کا ساٹھ فیصد بوجھ اسلامی ممالک اٹھارہے ہیں ، یو این ایچ سی آر

کوئٹہ، پریس ریلیز پاکستان گزشتہ چار دہائیوں سے مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے پاکستان میں 14لاکھ افغان مہاجرین موجود ہے جبکہ ہر منٹ 24،ہر گھنٹے 1417اور روزانہ 34000افراد جبری بے گھر ہو کر تارکین وطن اور مہاجرین کے طور پر زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں توجہ طلب امر یہ ہے کہ دنیا بھر میں کل مہاجرین کا...

حرمت نسواں فاونڈیشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ حرمت نسواں فاونڈیشن کی جانب سے گذشتہ روز اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے خاتون سمیت دو افراد کے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سوسائٹی کے افراد کے شرکت کیں۔ اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ جس میں ہزارہ قبیلے کی نسل کشی، ٹارگٹ کلنگ...

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی بیوٹمز کا دورہ

کوئٹہ پریس ریلیز ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا دورہ کیا ۔وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے وفد کا بیوٹمز پہنچنے پر خیر مقدم کیا جس کے بعد انہیں بیوٹمز کے متعلق جامع بریفینگ دی گئی وفد کو بیوٹمز کے مختلف حصوں کا دورہ...

جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ (انڈکس نیوز ڈیسک) جبران جوگیزئی کے لواحقین نے حکومت بلوچستان اور بلوچستان ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں انصاف دیا جائے۔ اور جبران جوگیزئی کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا...

نیو ان ورلڈ کمپنیوں کو سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی برابر کوٹہ دیا جائے، ولی خلجی

کوئٹہ (نمائندہ انڈکس)حج منیجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان (بلوچستان ) کے عہدیداروں حاجی عبدالولی خان خلجی اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 2012ء میں نیو ان ورلڈ کے تحت رجسٹرڈ کمپنیوں کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم 21اپریل 2017ء کے تحت برابر کوٹہ دیا جائے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...

سندھ کے ارکان پارلیمینٹ غذائیت کی آگاہی پر سمارٹ پالیسی سازی کے لیے مشعل پاکستان کے ساتھ کام کریں گے

کراچی (پریس ریلیز)- مشعل پاکستان، عالمی اقتصادی فورم کے مسابقت وبینچ مارکنگ نیٹ ورک کے ساتھی ادارے نے بنیادی اور ثانوی صحت کی قائمہ کمیٹی کے تعاون و اشتراک کے ساتھ سندھ کے ارکان پارلیمینٹ کو بھوک کے خاتمے اور غذائیت کی آگاہی پر سمارٹ پالیسی سازی کے لییمتحرک کرنے کیسلسلے میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔یہ اجلاس سندھ...

مشعل نے سندھ میں پوشیدہ بھوک اور ناقص غذائیت کے خاتمے پر صحافیوں کے لئے سمارٹ فیلو شپ پروگرام شروع کردیا

کراچی (پریس ریلیز) مشعل پاکستان ،کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ آف گلوبل کمپیٹیٹوننس اور بینچ مارکنگ نیٹ ورک برائے ورلڈ اکنامک فورم میں میڈیا کی ترقی کے نئے اقدام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد سندھ میں غذائیت پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کی استعداد بڑھانا ہے ۔فیلو شپ پروگرام میں اس بات پر توجہ دی گئی ہے کہ...

زیرالتواء کیسز نمٹانے کی رفتار کو مزید تیز کیاجائے: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ  جسٹس محمد نور مسکانزئی نے ماتحت عدلیہ کے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ زیرالتواء کیسز نمٹانے کی رفتار کو مزید تیز کریں تاکہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت اور دیر نہ ہو، انصاف کی فوری اور بروقت فراہمی عدلیہ کی اولین اور سب سے اہم ذمہ داری ہے۔  نجی ٹی وی کے...

دنیا بھر کے تعلیمی حلقوں میں بیوٹمز کا نام معیاری تعلیم کی علامت تصور کیا جاتا ہے، احمد فاروق بازئی

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز 15برس کے قلیل عرصے میں پاکستان کی صف اول کی جامعات میں شمار کی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر کے تعلیمی حلقوں میں بیوٹمز کا نام معیاری تعلیم کی علامت تصور کیا جاتا ہے جس میں بیوٹمز کے قابل اساتذہ تعلیمی ماحول اورطلباء کی محنت شامل ہے بیوٹمز کے تعلیمی...

Greece's reform plan backed by creditors

Maecenas mauris elementum, est morbi interdum cursus at elite imperdiet libero. Proin odios dapibus integer an nulla augue pharetra cursus.
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں