Sunday, June 29, 2025
No menu items!

اہم ترین

گوادر کتب میلہ، 2اعشاریہ 8ملین کی کتابوں کی فروخت کا ریکارڈ

کوئٹہ ؛ بلوچستان کے اہم معاشی شہر گوادر میں لگائے گئے کتب میلے میں 2 اعشاریہ 8 ملین سے زائد کے کتب فروخت ہوئیں۔ میلے میں ملکی سطح کے بڑے پبلشرز نے مختلف زبانوں کے کتب رکھے تھے۔ میلہ 16 فروری تک جاری رہا گوادر میں جاری اس کتب میلے میں ملک بھر کے ادیبوں، دانشوروں، مصنفین اور شعراء نے بھی...

امتحانی حدود میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی ہوگا، صالح ناصر

کوئٹہ؛ بلوچستان میں سالانہ میٹرک (SSC) امتحانات 2022 میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم بلوچستان صالح محمد ناصر نے بتایا ہے کہ تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ امتحانات کو شفاف اور منصفانہ بنایا جا سکے اس ضمن میں اٹھائے...

خواتین کی ترقی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواتین کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات...

سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، عطاء اللہ لانگو

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ، میر عطاء اللہ لانگو، نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے ، جو کہ ایک سنگین نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سینئر خواتین وکلاء نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ اور...

ژوب؛ انسانی حقوق کارکن مسرت عزیز مبینہ طور پر بھائی کے ہاتھوں قتل میں

ژوب جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بہن مسرت عزیز کو قتل کردیا جس کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی تھی۔ انہیں 3 گولیاں لگی ہے۔جبکہ ملزم عتیق احمد فرار ہونے میں...

پاکستانی طلبہ میں جاپانی زبان سیکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے:ندیم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم سے نمل یونیورسٹی میں جاپانی لینگویج کے لیکچرار پروفیسر الیاس فاروقی اور ان کی اہلیہ شمسہ الیاس لیکچرار جاپانی لینگویج پنجاب یونیورسٹی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ نے پاکستان کی نوجوان نسل کو بہترین...

بلوچستان میں ہیلتھ ایجوکیشن خصوصی توجہ دی جارہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمد

کوئٹہ بلوچستان کے جامعات اعلٰی تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، ہیلتھ ایجوکیشن بہت اہم ہے بلوچستان میں اس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے یہ بات ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمدنے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(BUITEMS) میں بلوچستان کے تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلران...

نئی دریافتوں کے ذریعے زندگی کو سہل بنانے کے مشن پر گامزن ہے،پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ

کوئٹہ تحقیقی اور تخلیقی علوم ہی دورِ حاضر کے چیلنجز پر قابو پانے اور درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں بیوٹمزاپنے قیام سے ہی تحقیقی اور تعلیمی میدان میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے نئی دریافتوں کے ذریعے زندگی کو سہل بنانے کے مشن پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر...

موسمیاتی تبدیلیوں پر مبنی ٹول کٹ پر چار روزہ ٹریننگ کا انعقاد

کوئٹہ بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور برٹش کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلیوں پر مبنی ٹول کٹ پر چار روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے اس تربیت کا مقصد شرکاء کو موسمیاتی تبدیلی کی تعلیم زراعت اور جنگلات، مائع اور ٹھوس فضلہ کی منتظم پانی کے تحفظ، قابل تجدید توانائی،...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں