Friday, May 9, 2025
No menu items!

خواتین

خواتین کی ترقی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواتین کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات...

سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، عطاء اللہ لانگو

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ، میر عطاء اللہ لانگو، نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے ، جو کہ ایک سنگین نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سینئر خواتین وکلاء نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ اور...

ژوب؛ انسانی حقوق کارکن مسرت عزیز مبینہ طور پر بھائی کے ہاتھوں قتل میں

ژوب جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بہن مسرت عزیز کو قتل کردیا جس کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی تھی۔ انہیں 3 گولیاں لگی ہے۔جبکہ ملزم عتیق احمد فرار ہونے میں...

حق وراثت میں حصہ دار ہونا بھی خواتین کے موت کا باعث ہے، ٹویٹر سپیس

کوئٹہ   سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل جیسے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی ان واقعات کا شکار ہورے ہیں۔ اس ضمن میں بلوچستان میں موثر قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ ایسے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی...

بلوچستان; مرد و خواتین کو ڈیجیٹلائزیشن کے عمل تک یکساں رسائی کے لیے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں

کوئٹہ پارلیمانی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ماہ جبین شیران اورپارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیئرپرسن ویمن پارلمینٹرین کاکس ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اسوقت بلوچستان کی بیس خواتین انٹرنیشنل ای کامرس سے وابستہ ہیں جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد بچیوں کو ای کامرس کی تربیت فراہم کی جاررہی ہے سوشل میڈیا...

بلدیاتی انتخابات؛ پہلی خاتون چئیرپرسن بلا مقابلہ منتخب ہوگئیں

نصیراباد؛ بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات  میں صوبے کی تاریخ کی پہلی خاتون بلا مقابلہ چیئرپرسن یونین کونسل منتخب ہوگئیں ڈاکٹر دُروشم عائشہ خان کا تعلق ضلع نصیر آباد کی یونین کونسل 25 سے ہے جنہوں نے ملک کی مایہ ناز طبی یونیورسٹی سے میڈیکل گریجویشن کے ساتھ دینی تعلیم  درس نظامی وفاق المدارس سے حاصل کی جمعرات کو بلوچستان کے 30...

سوشل میڈیا اوٹ لیٹ نے بدنیتی پر انٹرویو کا حصہ وائرل کیا، شانیہ

کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوآرڈینٹر شانیہ خان نے ایک سوشل میڈیا آوٹ لیٹ کے ایڈمن کی جانب سے پی ٹی وی بولان کو دئیے گئے انٹرویو کے ایک حصہ کو تضحیک آمیز طور پر وائرل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قانونی ، علاقائی اور قبائلی روایات کے منافی قرار دیا ہے ، سی ایم سیکرٹریٹ سے جاری ایک...

کمزور طبقات کی اواز کو سنا جائے، سیمینار

ڈیرہ مراد جمالی اج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ڈیرہ مراد جمالی میں ایک سیمینار بتاؤن ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی ار ایس پی بسلسہ خواتین پہ جنسی تشدد، جنسی استحصال، جنسی ہراسگی کے حوالے سے منعقد کیا گیا۔ سیمنار کے مہمان خاص اسداللہ سمالانی AC نصیراباد نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی آر ایس پی کی کاوش کو سرہا اور ایک...

آسان موبائل اکاونٹ ہوم بیسڈ ورکز کیلئے تحفہ ہے، ثناء درانی

کوئٹہ بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ثناء درانی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے موبائل آسان اکائونٹ ایک بہترین منصوبہ ہے۔ اس منصوبے سے خواتین گھروں میں بیٹھ کر استعفادہ کرسکے گی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ خواتین کو سہولیات دینے کے لیے...

خواتین ترقی کرے گی تو معاشرہ ترقی کرے گا، وومن لیڈ الائنس

کوئٹہ سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے سے پورے معاشرے میں با اختیار بنایا جاسکتا ہے۔ بلوچستان میں خواتین کے کام کرنیوالی تنظمیں خواتین کی فلاح و بہودکے علاوہ ان کو صحت اور کاروباری مواقعے فراہم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ کوئٹہ میں وومن لیڈ الائنس کیجانب سے منعقدہ...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

free online casino games

Best online casino appOnline casino rouletteFree online casino gamesVergroot je kennis en winkansen met het lezen van onze spelgidsen...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں