کوئٹہ؛
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی نوجوانوں کے حقوق کی رکن نمرہ پرکانی کو وزیراعظم نیشنل یوتھ کونسل کیلئے بلوچستان سے رکن منتخب کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے انہوں نے اس اعزاز کا اعلان کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے خوش آئند قرار دیا یے۔
نمرہ پرکانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی نیشنل یوتھ کونسل...
مستونگ؛
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے زیر اہتمام مستونگ میں ایک روزہ ”ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول“ بیادِ شھید چیئرمین منظور بلوچ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا جس کے انتظامات کے فرائض مستونگ زون جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض باقر بلوچ، شہلا منظور بلوچ اور...
کوئٹہ
چیئرمین بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامیشن پروگرام اور اسسٹنٹ صوبائی کمشنر بلوچستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن نظام الدین مینگل نے کہا ہے کہ سکائوٹنگ کے اس نوبل تحریک میں بڑی تعداد میں سکائوٹس کی شرکت ایک خوش آئند اقدام ہے۔ سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وہ سکولوںمیں طلبہ کی کردار سازی کرتے ہیں۔جن سکولوں...
کوئٹہ
یو این والنٹیرز کے زیر اہتمام انٹی نارکوٹکس فورس کے تعائون سے رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) میں منعقدہ ایک روزہ تقریب کے سے صوبائی محتسب برائے ہراسیت صابرہ اسلام،اقوام متحدہ کے رضاکارانہ خدمات کی ایجنسی ریحانہ خلجی اور طلعت جہاں جبکہ انٹی نارکورٹکس فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عامر، انسپیکٹر...
کوئٹہ؛
یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی )کے زیر اہتمام حکومت بلوچستان کے ڈائر یکٹریٹ آف یوتھ افیئرز اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے بلوچستان یوتھ پالیسی 2021 سے متعلق ملٹی اسٹیک ہولڈرز کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر پروگرام...
کوئٹہ
بلوچستان عوامی پارٹی خواتین ونگ کہ رہنماء محترمہ روبینہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بلخصوص بلوچستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی آبادی ہے جن کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے. نوجوانوں کی خدمات بروئے کار لاکر ہم بلوچستان کے افرادی قوت میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں.
کارنر میٹنگ سے خطاب میں بی اے پی خواتین ونگ کہ...
کوئٹہ؛
ڈائریکٹر محکمہ تعلیم بلوچستان و سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی نظام الدین مینگل نے کہا ہے کہ اس وقت لوگ جس قسم کی مشکل حالت اور پریشانی سے گزررہے ہیں اس کی بہتری میں سکاؤٹس کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ ان مشکل حالات سے نکلنے کیلئے ہمارے پاس واحد ہتھیار نوجوان ہے۔ بلوچستان بھر کے نوجوانوں...
گوادر؛
بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و معروف وی لاگر انیتہ جلیل نے کورونا وائرس سے بچنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گھر گھر مہم کا آغاز کردیا۔ کورونا وائر اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور اب 2 لاکھ سے زائد لوگ اس مرض سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں...
کوئٹہ:
سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیراہتمام، ریجنل بلڈ سنٹر کے تعاون سے ایک روزہ خون عطیہ کرنا کا کیمپ بلوچستان بوائے سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں لگایا گیا، کیمپ میں بڑی تعداد میں سکاؤٹس یوتھ کونسل کے رضاکاروں نے خون عطیہ کیا ۔ سکاوٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین دین محمد وطن پال کے مطابق خون کا عطیہ صدقہ جاریہ ہے خون کی...
کوئٹہ :
گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے: نوجوان رضاکارانہ سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ہم انشاءاللّٰہ مطلوبہ سہولیات انہیں فراہم کریں گے تاکہ وہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکے ۔ گلوبل اسٹیٹ والئیٹرزم رپورٹ لانچ کرنا ایک مثبت قدم ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این والئنٹر اور...
Скачать Мобильное Приложение Mostbet бесплатно Для Android IosContentКак Скачать Приложение Мостбет Apk?Какие возможности Предоставляют Мобильная Версия И Мобильное Приложение...