Sunday, June 29, 2025
No menu items!

تصاویری جھلکیاں

پشتونخوا میپ کے زیراہتمام 7 اور 11 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں جلسہ

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام کاانعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ، سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، یوسف...

سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے عید ملن پارٹی

کوئٹہ: سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تنظیم کے اراکین اور رہنمائوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی میں تنظیم کے عہدیداروں کے علاوہ اراکین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کیں۔ عید ملن پارٹی کی تقریب میں وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے...

کولمبو میں‌بلوچستان کا نام روشن کرنیوالے کراٹے کھلاڑی

کوئٹہ: کولمبو میں ہو نے والے چوتھے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ 2017 میں پا کستان سے 25کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھا جن میں سے 5کھلاڑیوں کا تعلق کو ئٹہ سے تھا ۔ان کھلاڑیوں میں 3خواتین اور 2مر د کھلاڑی شامل تھے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے مقابلو ں کے دوران کا میابی کے جھنڈے گاڑ دیئے پا کستان نے کل...

وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب

کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان کی 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سکولوں کے طلباءو طالبات نے ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کئے۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی کے علاوہ وکلائ، اساتذہ، طلباءو طالبات اور مختلف مکتبہ فکر کے...

کلچر آن لائن کی سربراہ اور اینکر پرسن حدیل ساحل البلوشی جشن آزادی کے موقع خصوصی بچوں کے ہمراہ

کراچی میں مرکز امید تقریب کے دوران کلچر آن لائن کی سربراہ اور اینکر پرسن حدیل ساحل بلوچ ، سوئی سدرن گیس کے شہباز، سلام، مسز وسیم اکرم، راحیل اطہر خصوصی بچوں کے ساتھ 70ویں جشن آزادی کی خوشیاں شریک کرتے ہوئے۔ تصاویر بشکریہ حدیل ساحل البلوشی

70وین جشن آزادی کی مناسبت سے بلوچستان اسمبلی میں منعقدہ تقریب کی تصاویری جھلکیاں

کوئٹہ: 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری، بلوچستان اسمبلی کی سپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی تھے۔ جبکہ تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ،آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم اور اعلیٰ فوجی...

یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی کی تقریب کی تصاویری جھلکیاں

کوئٹہ: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں آفیسر کلب میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کیں۔ تقریب میں انگریزی اور اردو زبان میں تقریری مقابلے کرائے گئے جس میں بلوچستان بھر کے نوجوانوں نے شرکت کیں۔ جبکہ...

پشتونخوا میپ کے زیر اہتمام مغربی بائی پاس میں منعقدہ جلسہ عام کی تصاویری جھلکیاں

قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔   حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی کی نشست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال کے باعٹ خالی ہوئی تھی۔ جس کے بعد الیکشن...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں