Thursday, January 23, 2025
No menu items!

خصوصی رپورٹس

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع اور وزراء کے استعفے، صلاح و مشوروں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان حکومت کو آخری چند ماہ میں شدید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، حکومت کی وجود خطرے میں پڑگئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ جمع، حکومتی پارٹی سمیت اتحادی پارٹی کے رکن نے بھی تحریک پر دستخط کئے ہیں۔ صوبائی وزراء کی جانب سے...

ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی میں آرٹسٹ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ظفر علی بلیدی

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے اسلامک ریلیف پاکستان بلخصوص بلوچستان میں خشک سالی اور موسمی تبدیلیوں کے باعث درپیش خطرات سے نمنٹنے کے حوالے میں لوگوں میں شعور و آگاہی بیدار کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اسی مقصد کیلئے نئے نسل کے کاوشوں کو بروئے کار لایا جارہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں شعور بیدار کیا...

عالمی سیاست سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔ سعد وقاص

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے دنیا کے اس ترقیاتی دور میں جہاں ترقی کے دوڑ میں نوجوان اپنا کردار ادا کررہے ہیں وہاں پر نوجوان اس کردار سے کنارہ کش اور اپنے کردار سے بے خبر بھی ہیں۔ بلوچستان جو پاکستان کے سب سے کم ترقی یافتہ اور متاثرہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے وہاں پر نوجوانوں کے سیاسی...

آسٹیو پوروسیس کے مریض میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں اور ان میں تڑخ آجاتی ہے، ڈاکٹر لعل خان

اس تقریب کی مزید تصاویر یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔ کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے عمر کچھ بھی ہو نوجوان ہو یا بوڑھے، ہڈیوں کی مضبوطی اور دیکھ بھال ضروری ہے۔ ہم میں سے بیشتر افراد ہڈیوں کو بہت مضبوط اور طاقتور سمجھ کر انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں انحطاط پیدا ہوجاتا ہے۔...

ابتدائی طبی امداد کی سیکھنے سے انسانی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ ہلال احمر

کوئٹہ؛ دین محمد وطن پال سے سیکھنا اور سکھانا انسانیت کی خدمت کا سب سے عظیم فلسفہ ہے۔ اس فلسفے پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم اپنے نہ صرف خود کو بلکہ دوسرے لوگوں کی جان بھی بچا سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ حادثات کے بعد طبی امداد کے بجائے عام ٹوٹکوں کا...

شفافیت کا نہ ہونا معلومات تک رسائی کے قانون کے نفاذ میں رکاوٹ ہے. میڈیا فاونڈیشن 360 کے تحت فورم

آئین کا آرٹیکل نمبر 19شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق فراہم کرتا ہے اسی مقصد کیلئے 2005ءمیں فریڈم انفارمیشن آرڈیننس کا قانون بنایا گیا۔ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پنجاب اور خیبر پشتونخوا میں رائٹس ٹو انفارمیشن کے قوانین کا نفاذ عمل میں لایا گیا جبکہ سندھ اور بلوچستان لوگ ابھی تک اس قانون سے محروم ہے۔   کوئٹہ:...

بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر

کوئٹہ : دین محمد وطن پال سے جو خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا بلکل آج کے بچے ایک پرامن، خوشحال اور ترقیافتہ پاکستان کا خواب دیکھ رہے۔ نوجوانوں میں مایوسی کے آثار نظر آرہے ہیں جس کا خاتمہ ضرور ہے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ نوجوانوں کو سیکھنے اور سکھانے کے فلسفے...

ہلال احمر کی 8 اگست شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خون کی عطیہ کا کیمپ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں انجمن ہلال احمر بلوچستان صوبائی شاخ کی جانب سے ریجینل بلڈ سینٹر کے تعاون سے 8 اگست کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ایک انوکھے طرز کی سرگرمی کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے حصہ لیا۔   جمعہ کو انجمن ہلال احمر بلوچستان شاخ...

ماڈل یونائٹیڈ نیشنز کوئٹہ کا انقعاد کل سے کیا جائے گا

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ ماڈل یونائٹیڈ نیشنز کوئٹہ کانفرنس کا انعقاد کل سے بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن میں ہوگا۔ کانفرنس میں بلوچستان کے علاوہ ملک بھر سے نواجون شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں بین الاقوامی سیاسی صورتحال سے آگاہی دینا ہے۔ کانفرنس کے صدر سعد وقاص...

ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت کھانے کے انتظام کیلئے ہیلپنگ ہینڈ اور سیلانی ٹرسٹ ملکر کام کریں گے

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے صحت کے شعبے میں کام کرنیوالی سماجی تنظیم سیلانی ٹرسٹ اور بلوچستان کے ڈاکٹروں کی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ بلوچستان کے غریب و نادرا مریضوں کے مل کر کام کریں گے۔ دونوں تنظیموں کے رہنمائوں اور بولان میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ اور سینئر سرکاری ڈاکٹروں نے بھی حمایت کرکے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں