Thursday, January 23, 2025
No menu items!

خصوصی رپورٹس

دیہی علاقوں میں ہر ہزار بچوں میں 106بچے دوران حمل زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ، مشعل پاکستان

کوئٹہ ، بلوچستان کے میڈیا کو صوبے میں عوام کو درپیش پوشیدہ بھوک کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے عوام کو شعور وآگاہی دینا ہوگی ،اس وقت پاکستان میں 37.8ملین لوگ خوراک کی کمی کا شکارہے بلکہ بلوچستان میں 82فیصد سے زیادہ خواتین کو دوران حمل وٹامن کی دستیابی ممکن نہیں ،پوشیدہ بھوک کے خاتمے کیلئے بہتر غذائیت اور پائیدار...

کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے عوام کو پریشانی کا سامنا

رپورٹ: دین محمد وطن پال صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی حکومت اور محکمہ واسا لوگوں کو پینے کے پانی کی سہولیات دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں۔ عوامی حلقوں کے مطابق سریاب روڈ، سمنگلی روڈ، سملی، نواں کلی، غوث آباد، پشتون آباد،...

امریکہ میں 12 سال کی لڑکی کی بھی شادی ہو سکتی ہے

عام طور پر کم عمر میں شادی جیسے مسائل کو پسماندہ علاقوں یا ترقی پذیر ممالک سے جوڑا جاتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ امریکہ جیسے ملک کی کئی ریاستوں میں کمسنی کی شادی کو قانونی تحفظ حاصل ہے تو شاید بہت سے لوگوں کو اس بات کا یقین نہیں آئے گا۔ امریکہ کی زیادہ تر ریاستوں میں 18 سال...

چوتھا پارلیمانی سال: بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی سست روی کا شکار رہی

فافین رپورٹ بلوچستان اسمبلی کے اوقاتِ کار میں چوتھے پارلیمانی سال کے دوران گذشتہ سال کی نسبت نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم نشستوں کے طویل دورانیے کے باوجود قانون سازی کی رفتار پچھلے برس کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہی۔بلوچستان اسمبلی کار کردگی پر مبنی فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اس...

زرار مجید کی آنکھیں، قدرتی خوبصورتی کا شاہکار

رپورٹ: دین محمد وطن پال آنکھیں خدا کی نعمت ہے اور اس نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ آنکھوں کی خوبصورتی ہی محبت اور عشق میں تبدیلی ہوجاتی ہے۔ لیکن اگر یہ آنکھیں دوسرے لوگوں سے مختلف ہو تو پھر نہ صرف یہ شہرت پاتے ہیں بلکہ ان کی خوبصورتی اور انوکھا پن ہر شخص آنکھوں محفوظ ہوجاتی ہے۔...

پہلی بجٹ ٹریکٹر موبائل ایپلیکشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

رپورٹ: دین محمد وطن پال اسی تقریب کی مزید تصاویر یہاں پر دیکھیے ایم پی اے فنڈز پر پی ایس ڈی پی نمبر لگانے سے شفافیت اور احتساب کے عمل کو فروغ ملے گا، جوابدہی کے موثر نظام سے نہ صرف کرپشن کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے بلکہ شفافیت کو بھی یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ شہریوں کو بجٹ کے اخراجات کے...

نمک کے کم استعمال سے بلند فشار خون جیسے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

رپورٹ: دین محمد وطن پال اسی تقریب کی مزید تصاویر یہاں پر دیکھیے کوئٹہ، ماضی میں مغربی ممالک کے نام سے جاننے والی بلند فشار خون اور شوگر جیسی بیماریاں اب سب سے زیادہ تیسری دنیا کے ممالک میں پائے جاتے ہیں۔ شعور و آگاہی کی کمی کے باعث اس مرض میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جس کے روک...

نصیب خان بلوچستان میں فن مصوری میں ایک منفرد اضافہ ہیں

مصوری اظہار رائے کا بہترین اور بااثر ذریعہ ہے ثقافت و تہذیب،قدیم رسم و رواج اور روزہ مرہ کے معاملات زندگی پر مبنی شاہکار فن پارے کسی نادر خزانے سے کم نہیں ایسی نمائش بلوچستان میں اپنی طرز کی پہلی نمائش ہے جو کہ بلوچستان کے طلباء اور فن مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کیلئے بہترین موقع ہے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں