کوئٹہ
بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ثناء درانی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے موبائل آسان اکائونٹ ایک بہترین منصوبہ ہے۔ اس منصوبے سے خواتین گھروں میں بیٹھ کر استعفادہ کرسکے گی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ خواتین کو سہولیات دینے کے لیے...
کوئٹہ
بلوچستان پولیس کی جانب سے ایمرجنسی سروس مددگار 15 کا افتتاح آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ے تاکہ عوام کو اس کے براہ فوائد پہنچ سکے۔ اس موقع پر مددگار 15 کیجانب سے عملی مشق کا مظاہرہ بھی...
کوئٹہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کا اجراء کردیا گیا۔ آسان موبائل اکائونٹ کوئی بھی شخص اپنےموبائل متعدد بینکوں میں کھول سکے گا۔ جس کے فوائد بلخصوص ان خواتین کو ہوں گےجو گھروں میں کام کررہی ہے۔ بلوچستان میں سٹیٹ بینک کی جانب سے وومن ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں...
کوئٹہ
لیڈیز پردہ کلب کوئٹہ کی جانب سے چھاتی کے کینسر کے آگاہی سے متعلق ایک روزہ سمینار ، واک اور پوسٹر ڈیزائن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب سے یو این وومن اور دیگر سماجی اداروں کے نمائندوں نے خطاب کیا۔ لیڈیز پردہ کلب کے نمائندوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے اس ویڈیو رپورٹ...
کوئٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنماء ثناء درانی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ اساتذہ پر تشدد کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ یہ باتیں انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے دینے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے دوران خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کیا...
کوئٹہ
ایواجی الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی طالبہ کی شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ مظاہرین سے ایواجی الائنس کی سربراہ ثناء درانی اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے حکومت پر...
کوئٹہ
میٹرو پولیٹین کارپوریشن میں خواتین کی سہولت کیلئے ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ نے عورت فائونڈیشن کے زیر اہتمام مقامی حکومتوں اور سیاست میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مقامی حکومتوں میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا اور کہا کہ خواتین مقامی حکومتوں...