Thursday, January 23, 2025
No menu items!

صحت

بہت جلد بلوچستان کے عوام کو کینسر ہسپتال کی خوشخبری سنادیں گے۔ سینیٹر آغا شاہزیب درانی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر آغا شاہیب درانی نے عندیا دیا ہے کہ بلوچستان بہت جلد کینسر ہسپتال پر کام شروع کردیا جائے گا۔ انہوں یہ بات فریڈم گیٹ پاکستان اور ایف این ایف کے زیر اہتمام انسانی حقوق اور قوانین سے متعلق منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتامی تقریب کے دوران...

وومن یونیورسٹی فوڈ پوائزنگ معاملہ: ڈی جی صحت نے رپورٹ سیکرٹری کو پیش کردی

کوئٹہ : سردار بہادر خان ووئمن یونیورسٹی کے طالبات کی حالت غیر ہونے کا معاملہ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت نے تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرکے سیکرٹری صحت کو ارسال کردی جاگ نیوز کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے 2 طالبہ کے نمونے حاصل کرکے رپورٹ مرتب کی گئی ہے   رپورٹ کے مطابق ای کول...

بلوچستان کے دوبڑے ہسپتالوں میں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) نہیں ہے، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے صوبائی بیان میں محکمہ صحت کی جانب سے دفتر اوقات میں ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف کے سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ آرڈر کو رد کردیاہے ۔یہاں جاری بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا سخت ترین فقدان ہے ہسپتالوں میں سٹی سکین ،ایم آرآئی کی...

وومن یونیورسٹی فوڈ پوائزننگ معاملہ، محکمہ صحت نے تحقیاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی طالبات فوڈ پوائزننگ معاملہ، محکمہ صحت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر 15 روز میں رپورٹ طلب کردی۔ ہفتے کی رات غیر معیاری کھانا سے 25 کے قریب طالبات کہ حالت غیر ہوگئی تھی۔ محکمہ صحت بلوچستان نے سیکرٹری صحت کے حکم پر ایڈیشنل سیکرٹری صحت حفیظ محمد طاہر کی سربراہی...

سرکاری ڈاکٹروں کی نجی پریکٹس پر پابندی عائد

کوئٹہ، محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے نجی ہسپتالوں میں سرکاری ڈاکٹروں کی نجی پریکٹس پر پابندی عائد کرکے نوٹی فیکشن جاری کردی۔ متعلقہ انتظامیہ کو خلاف ورزی کرنیوالے ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وسیع تر عوامی مفاد میں دن کے اوقات میں پرائیوٹ ہسپتالوں...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں