Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

کورونا وائرس

کورونا وائرس؛ پاکستان میں 875 بلوچستان میں110 مریض زیر علاج

کوئٹہ؛ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں 99 مریضوں کے اضافے کے بعد 875 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں 110 افرازشیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے اور 440 افراد کو قرنطینہ...

لاک ڈاون؛خلاف ورزی پر دکانیں سل، اشیاء خوردنوش کی بھی قلت

کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے طور پر شہر میں مکمل لاک ڈاون رہا۔ تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہا ۔ اشیاء خوردنوش کی قیمتوں...

لاک ڈاون؛ کوئٹہ آن لائن کا اشیاء خورد نوش جمع کرنے کا اعلان

کوئٹہ؛ سوشل میڈیا کو مثبت تبدیلی کا شعار رکھنے والےرضاکار گروپ " کوئٹہ آن لائن"نے لاک ڈاون سے متاثر ہونیوالے غرباء کیلئے راشن جمع کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اس سلسلے میں گروپ کے سربراہ ضیاء خان نے سوشل میڈیا...

کورونا وائرس؛ انیتہ جلیل گوادر کو آگاہی دینے نکلی

گوادر؛ بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و معروف وی لاگر انیتہ جلیل نے کورونا وائرس سے بچنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گھر گھر مہم کا آغاز کردیا۔ کورونا وائر اس وقت پوری...

کورونا وائرس؛ بلوچستان میں پہلی ہلاکت، مریضوں کی تعداد 108 ہوگئی

کوئٹہ؛   بلوچستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ، فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس کا مریض دوران علاج چل بسا جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی 108 کو جا پہنچا۔ بلوچستان...

کوئٹہ لاک ڈاون؛ شاپنگ مالز میں چور دروازے سے کاروبار چلتا رہا

کوئٹہ؛ شاپنگ سینٹر اور مال مالکان نے حکومت بلوچستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ شاپنگ مال، مارکیں اور ہوٹل کھلے جبکہ لوکل بسیں بھی رواں دواں۔ شہر میں موجود مارکیٹوں میں لوگوں کا رش رہا۔ پرنس روڈ پر...

کورونا وائرس؛ بلوچستان میں مریض زیادہ سرکاری اعداد و شمار کم

کوئٹہ؛ بلوچستان میں کورنا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار میں صوبے میں اس وقت مریضوں کی تعداد 92 جبکہ میڈیا رپورٹوں میں 157 ہے۔ محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا وائرس...

رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا کے وباء پھیلنے کے مزید خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کورونا کے خاتمے سے متعلق آپریشن کیلئے نوجوانوں سے رضارکارانہ خدمات کیلئے اپیل کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے انسانی...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں