کوئٹہ
کون کہاں عید الاضحی منائے گا،بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات،اراکین پارلیمنٹ،صوبائی وزراء،قبائلی رہنما کروانا وائرس کی وجہ سے عیدالاضحی سادگی سے منانے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کوئٹہ اور دالبندین،...