کوئٹہ
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے )کے سابق صدر طاہر حسن خان کی خصوصی دعوت پر گوادر کرکٹ اکیڈمی کی...
کوئٹہ
گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ...
اسلام آباد
دھماکہ خیز بیٹنگ کے انداز اور جادوئی سپنر کی وجہ سے "بوم بوم"یا "لالہ"کے نام سے مشہور سٹار کر کٹر،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کو ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے گر ینڈ پر اجیکٹ ٹرپل...
کوئٹہ
گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر پاکستانی قوم کا سر فخر...
کوئٹہ:
کوٸٹہ سٹی ون ڈے انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا کل سے باقاعدہ آغاز، چیمپئن شپ میں 76 ٹیمیں شرکت کر رہی ہے تفصيلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام...
کوئٹہ
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کوسینیٹر محمد اسحاق بلوچ کرکٹ اسٹیڈیم گوادر کی گھاس کاٹنے کیلئے کورین برانڈ کی مشین فراہم کر دی ،جس سے گراﺅنڈکی آو ¿ٹ فیلڈ کو مزیدخوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔...
کوئٹہ;
گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ کہا کہ کھیل زندگی کی علامت ،صحت وتندرستی کے ضامن اور تعلےم وتربیت کا بہترین ذریعہ بھی ہیں ،صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ا...