Thursday, January 23, 2025
No menu items!

corona virus

کورونا وائرس؛ بلوچستان، اسلام آباد اور کشمیر بہتری کی طرف گامزن

کوئٹہ؛ کورنا کے وبا کے روک تھام کے سلسلے میں بلوچستان حکومت کیجانب سے لاک ڈاون کا پہلا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان میں نئے آنیوالے 80 کیسز میں سے بلوچستان میں کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ نئے...

چین ؛ کورونا کے بعد ہنٹا کے وباکا خطرہ، ایک ہلاک 32 متاثر

بیجنگ؛ کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا...

کورونا ایمرجنسی؛ ڈاکٹر گل سبین اعظم اور ٹیم کا دورہ بی ایم سی ، سہولیات کا جائزہ

کوئٹہ ؛ ڈاکٹر گل سبین پروجیکٹ کوارڈی نیٹر ہیپاٹائیٹس کنٹرول پروگرام ، ڈاکٹر زینت شاہوانی پروجیکٹ کوارڈی نیٹر پرایئم منسٹرہیلتھ انشورنس پروگرام نے بی ایم سی ہسپتال کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے بی ایم سی کی انتظامیہ...

بلوچستان میں فوج تعینات، آج دوپہر سے 7 اپریل تک مکمل لاک ڈاون ہوگا

کوئٹہ؛ محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکم کے مطابق کرونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام صوبہ بلوچستان میں لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تمام افراد اپنے گھروں پر رہیں گے۔ حکومت پاکستان وزارت داخلہ نے پاک آرمی کے...

کورونا وائرس؛ پاکستان میں 875 بلوچستان میں110 مریض زیر علاج

کوئٹہ؛ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں 99 مریضوں کے اضافے کے بعد 875 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں 110 افرازشیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے اور 440 افراد کو قرنطینہ...

لاک ڈاون؛خلاف ورزی پر دکانیں سل، اشیاء خوردنوش کی بھی قلت

کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے طور پر شہر میں مکمل لاک ڈاون رہا۔ تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہا ۔ اشیاء خوردنوش کی قیمتوں...

لاک ڈاون؛ کوئٹہ آن لائن کا اشیاء خورد نوش جمع کرنے کا اعلان

کوئٹہ؛ سوشل میڈیا کو مثبت تبدیلی کا شعار رکھنے والےرضاکار گروپ " کوئٹہ آن لائن"نے لاک ڈاون سے متاثر ہونیوالے غرباء کیلئے راشن جمع کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اس سلسلے میں گروپ کے سربراہ ضیاء خان نے سوشل میڈیا...

کورونا وائرس؛ انیتہ جلیل گوادر کو آگاہی دینے نکلی

گوادر؛ بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و معروف وی لاگر انیتہ جلیل نے کورونا وائرس سے بچنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گھر گھر مہم کا آغاز کردیا۔ کورونا وائر اس وقت پوری...

کورونا وائرس؛ بلوچستان میں پہلی ہلاکت، مریضوں کی تعداد 108 ہوگئی

کوئٹہ؛   بلوچستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ، فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس کا مریض دوران علاج چل بسا جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی 108 کو جا پہنچا۔ بلوچستان...

کوئٹہ لاک ڈاون؛ شاپنگ مالز میں چور دروازے سے کاروبار چلتا رہا

کوئٹہ؛ شاپنگ سینٹر اور مال مالکان نے حکومت بلوچستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ شاپنگ مال، مارکیں اور ہوٹل کھلے جبکہ لوکل بسیں بھی رواں دواں۔ شہر میں موجود مارکیٹوں میں لوگوں کا رش رہا۔ پرنس روڈ پر...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں