Sunday, June 29, 2025
No menu items!

quetta index

امتحانی حدود میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی ہوگا، صالح ناصر

کوئٹہ؛ بلوچستان میں سالانہ میٹرک (SSC) امتحانات 2022 میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم بلوچستان صالح محمد ناصر نے بتایا ہے کہ تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو...

خواتین کی ترقی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواتین کی فلاح و...

ژوب؛ انسانی حقوق کارکن مسرت عزیز مبینہ طور پر بھائی کے ہاتھوں قتل میں

ژوب جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بہن مسرت عزیز کو قتل کردیا جس کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم وہ...

شعیب زہری ورلڈ ٹائٹل فائٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

کوئٹہ؛ خواب خرگوش یا کچھوے کی چال، حکومت بلوچستان کے محکمہ کھیل کی کرپشن، بندر بانٹ اور اقربا پروری کے باعث بلوچستان کے کھلاڑیوں کو دوسرے صوبے سپانسر کرکے عالمی مقابلوں میں بھیج رہے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کویٹہ...

سیمک مینگل کو دو گولڈ میڈلز جیت کر بلوچستان کی واحد ڈبل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی کا اعزاز حاصل

اسلام آباد؛ قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں...

پاکستان جاپان بزنس کمیونٹی روابط بڑھائیں: سید ندیم عالم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اورلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں ابو ذرشادکی ملاقات ہوئی ۔اس دوران تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دوطرفہ تعاون کے معاملات سمیت جدید حکمت عملی پر...

پاکستانی طلبہ میں جاپانی زبان سیکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے:ندیم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم سے نمل یونیورسٹی میں جاپانی لینگویج کے لیکچرار پروفیسر الیاس فاروقی اور ان کی اہلیہ شمسہ الیاس لیکچرار جاپانی لینگویج پنجاب یونیورسٹی نے ملاقات...

سپریم کورٹ بجلی کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کرائے:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بنانے والی تمام کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کیا جائے اور جن آئی پی پیز نے معاہدے کی شرائط پوری...

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی

کوئٹہ روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Онлайн Казино Бг Най-добрите Онлайн Казина В България

Над 3000 Онлайн Казино Игри С Нарастващи Джакпоти, Бонус Нива И Топ Печалби Ексклузивни 7777 Gaming И Слотария ИгриContentСтартов...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں