ہم کون ہیں؟
کوئٹہ انڈکس گلوبل چنکس پرائیوٹ لمیٹیڈ آف پاکستان کا سٹیزن اور سوشل میڈیا منصوبہ ہے۔ جس کا مقصد بلوچستان میں سوشل میڈیا کے استعمال کو مثبت اور بہتر بنانا اور سوشل میڈیا کے ذریعے سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے سٹیزن میڈیا کو فروغ دینا ہے ۔ تاکہ لوگ سوشل میڈیا کی مدد سے خود اپنے مسائل کو اجاگر میں اپنا کردار ادا کرسکے ۔ مزید…..
خدمات
گلوبل چنکس آ ف پاکستان کوئٹہ انڈکس (منصوبے) کے تحت دیگر کاروباری خدمات کی فراہمی کے ساتھ بلوچستان کے لوگوں کی در دل بننے اور ان کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے سماجی منصوبوں میں بھی اپنے رضاکاروں کی مدد سے خدمات سرانجام دینے کیلئے پرعزم ہے۔ مزید…..
بنیادی مقاصد
آج کے اس جدید دور میں بڑی تعداد میں لوگ انٹرنیٹ سے پیسہ کما رہے ہیں۔ اگرچہ کوئٹہ انڈکس ایک کاروباری منصوبہ ہے لیکن ہم ایسے کاروبار جس میں کسی دوسرے شخص یا ادارے کو نقصان نہ پہنچے اور ایک پر امن اور صاف و شفاف ماحول میں کیا جائے کو زیادہ ترجیح دیں گے۔ مزید…..