Sunday, June 29, 2025
No menu items!

عزت اللہ خان ملاخیل سیاسی کارکن

اس ہفتے کی اہم خبریں

عزت اللہ ملاخیل کا تعلق کوئٹہ سے ہے وہ سیاسی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا کارکن ہے. وہ سیاسی سرگرمیوں کے علاوہ سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر لے رہے ہیں. انہوں نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے میرا پیغام کوئٹہ کے نام میں پاکستان اور خصوصا بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سلسلے میں خصوصی پیغام دیا ہے.



کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے


نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ 

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں