Monday, March 10, 2025
No menu items!

یوم دفاع: یوتھ فورم فار کشمیر اور میلینئم مال کیجانب سے شہداء کو خراج تحسین

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر میلینئم مال میں یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شہداء وطن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خصوصی بچوں نے ٹیبلوز پیش کئے۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں بلخصوص خواتین اور بچوں نے خصوصی طور پر شرکت کیں۔

 

کوئٹہ: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام میلینئم مال میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب سے وائے ایف کے کوارڈی نیٹر حبیب الرحمن خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

 

مقررین نے کہا کہ ملک میں امن قائم کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی قربانیاں دی ہیں۔ جوکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ یہ وطن ہم سب کا مشترکہ وطن ہے ہم سب پر اس حفاظت کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ دہشتگردی کے خلاف ہم سب سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اس دوران میلینئم مال کو شہداء 8 اگست سول ہسپتال، آرمی پبلک سکول اور دہشتگردی کے دیگر واقعات میں شہید ہونیوالوں کے تصاویر بھی آویزاں کئے گئے۔ جبکہ 6 ستمبر کے شہداء کے خصوصی پوسٹر بھی آویزاں تھیں۔

نیوز ڈیسک/ کوئٹہ انڈکس

کوئٹہ: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام میلینئم مال میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران خصوصی بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام میلینئم مال میں یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران خصوصی بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں