کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی ، سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، یو این وومن کی عائشہ ودود، ریڈیو پاکستان کے سہیل خٹک، گرلز گائیڈ بلوچستان کی عظمت حسن بلوچ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر یو این وومن کی عائشہ ودودخطاب کررہی ہے۔ جبکہ اس موقع پر ریڈیو بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی ، سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، ریڈیو پاکستان کے اسٹیشن ڈائریکٹر سہیل خٹک، گرلز گائیڈ بلوچستان کی عظمت حسن بلوچ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے دوران بلوچستان گرلز گائیڈ کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق سٹیج ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی ، سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، یو این وومن کی عائشہ ودود، ریڈیو پاکستان کے سہیل خٹک، گرلز گائیڈ بلوچستان کی عظمت حسن بلوچ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر ریڈیو پاکستان کے سہیل خٹک خطاب کررہے ہیں۔ جبکہ اس موقع پر بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی ، سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، یو این وومن کی عائشہ ودود، گرلز گائیڈ بلوچستان کی عظمت حسن بلوچ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے دوران بلوچستان گرلز گائیڈ کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق سٹیج ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این وومن کے تعائون سے یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی ، سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، یو این وومن کی عائشہ ودود اور ریڈیو پاکستان کے سہیل خٹکرضاکاروں سے متعلق رپورٹ کی رونمائی کررہے ہیں(تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، یو این والنٹیئر کے زیر اہتمام رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر اسٹیج پر سیکرٹری بہبود نسواں صدیق مندوخیل، یو این وومن کی عائشہ ودود، ریڈیو پاکستان کے سہیل خٹک، گرلز گائیڈ بلوچستان کی عظمت حسن بلوچ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ہوسٹ اور بریکنگ بیریئرز وومن کے زیر اہتمام سیرینا ہوٹلز کے تعائون سے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار کے دوران سیکرٹری ثقافت و ٹورزم ظفر بلیدی کے ساتھ جنرل منیجر سیرینا ہوٹل کوئٹہ اور دیگر سٹاف کا گروپ فوٹو
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
[…] رضاکاروں کے عالمی کے موقع پر منعقدہ تقریب کی تصاویر → […]