کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ بلاگز اردو بلاگز

پیر پنجا, نقش قدم حضرت علی (ر،ض)

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
مئی 25, 2017
میں اردو بلاگز
0
پیر پنجا, نقش قدم حضرت علی (ر،ض)
23
شریک کیا گیا

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اس کا کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ ۔قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے اس کے شمال میں افغانستان، صوبہ خيبر پختون خواہ، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں سندھ و پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے ۔اس کا 832کلو میٹر سرحدایران اور 1120کلو میٹر طویل سرحد  افغانستان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔ 760کلو میٹر طویل ساحلی پٹی بھی بلوچستان میں ہے جبکہ مسافروں کی سر زمین بھی بلوچستان کو کہتے ہے ۔ ویسے تو بلوچستان صرف دو لفظوں پر مشتمل ہے یعنی” بلوچ ” ستان "جس کے لفظی معنی بلوچوں کے رہنے کی جگہ ہے ۔ بلوچ بلوچستان کے دھرتی کے قدیم ترین باسی ہیں تاریخ دان ہمیشہ بلوچ لفظ کے الگ الگ معنی لکھتے تھے کچھ نےتو بلوچوں کو ترکمانی کہا کچھ نے عربی کہا اور کچھ نے ترکی کا مجموعہ کہا حتاکہ سکندر اعظم کی سیکڑوں فوجی بھی بلوچ اقوام سے تعلق کاذکر بھی ہزاروں  کتابوں میں درج ہے بلوچستان ریگستان اور پہاڑوں میں بٹا ہوا ہے بلوچستان سر زمین کب آباد ہوا تھااور کب بلوچ لوگ یہاں آباد ہوئے یہ کوئی نہیں جانتا ہے اور نہ ہی کتابیں یہ بتا سکتی ہیں کہ بلوچ کون ہے؟  اور کہا سے آئیں ہیں؟
بلوچستان انتہائی خوبصورت صوبہ ہے مگر کچھ ایسےخوبصورت منظرنامے ہیں جن تک آج تک کوئی نہ پہنچ سکا اگر کوئی وہاں تک پہنچا تو اس نے اس جگہ کی اہمیت نہ دی۔

جی ہاں بلوچستان میں ایک ایسی جگہ موجود ہے جہاں پہ ہزاروں لوگ روز دوران سفر کرکے پانی بھی پیتے ہیں لیکن اس جگہ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہے یہ ایک ایسی جگہ ہے جس پہ کبھی کسی نہیں لکھا حتاکہ گوگل بھی اس جگہ کے بارے میں نہیں جانتا ہے دراصل پتا نہیں یہ جگہ دنیا کے نظروں سے کیوں اوجھل  ہے یہ کوئی نہیں جانتا ہے۔
لیکن ہم نے  آج بلوچستان میں ایسی جگہ ڈھونڈھ لی جس جگہ آپ پانی کا ایک گلاس پی لیں اور چند منٹوں میں آپ کا کھانہ ہضم ہو جائے گا۔ بلوچستان کے خوب صورت پہاڑوں کے قریب موجود کوئٹہ سے سبی روڑ پہ واقع یہ جگہ تقریبا کول پور سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پہ یہ اہم  جگہ موجود ہیں یہ کسی عجوبہ  سے کم نہیں ہے ۔خوب صورت آبشار کاٹھنڈا ٹھنڈاپانی خوبصورت مٹکوں میں پینے کے بعد  آپ کو جلد بھوک کا احساس دلائے گی۔


حتاکہ اس جگہ  پہ حضرت علی حیدر قرار کے قدم مبارک کے نشان بھی موجود  ہے ایک روایت کے مطابق 23ہجری کو حظرت علی حیدر قرار کافروں سے لڑنے کیلئے بلوچستان آئے تھےاور اپنے پائوں کے نشانات یہاں پہ چھوڑ گئے تھے جبکہ کچھ جگہ یہ بھی کہا جاتاہے کہ بلوچستان میں جب ٹرین سروس شروع کی گئی تھی تو ٹرین یہاں آکر رک گیا تھا اور ایک فٹ بھی آگے نہ چل سکا تھا تو وہاں موجود ریلوے ملازمین بہت  پریشان ہو گئےتھے پھر وہاں کے افسران نے کئی علما کو  بلا لیا اور پھر اس قدم گاہ کی نشاندہی کی گئی اور وہاں پہ بکریوں کا صدقہ بھی دیا گیا تھا اور ساتھ کئی دیگیں بھی نیاز چڑھائی گئی تھی اور پھر بے چارہ ریل گاڑی یہاں سے آگے چل پڑا حتاکہ بہ قول عنایت خان کے اس قدم مبارک کئی کے ٹکڑے مقامی لوگ کاٹے جاتے تھےیہ نشانات ایسے تھے جیسے سیمینٹ پہ پائوں کے نشان (یہ الفاظ اس جگہ بورڈ پہ لکھے ہوئے تھے)
پتا نہیں اس جگہ پہ آج تک ایک بھی رائیٹر نےکیوں نہیں لکھا یہ بات میری سمجھ سے بالا تر ہے یا یہاں کسی نہ اس جگہ کو اہمیت تک نہ دی۔ اسی جگہ پہ ایک اور بورڈ ملا جس پہ کچھ اس طرح لکھا ہوا تھا
1880مین فقیر دین محمد کو اس نقش پاکی کی زیارت خواب میں دیکھائی دی گئی اس جگہ بیٹھ کر خدمت کا حکم  ہوا اور جب صبح کو اس مقام پر پہنچا تو اسے یقین نہ آیا سوچا کہ یہ حضرت علی کا نقش پاکی سے ہو سکتا ہے وہ واپس ہوئے تو چند قدم پہ اندھیرا ہو گیا اور آنکھوں کی بینائی واپس آگئی پھر اس نے سچے دل سے عہد کیا کہ اب یہاں رہ جائیں گے  اور انکی قبر بھی یہی ہو گی۔
حتاکہ اب بھی اس مقام کی خدمت گزاری ان ہی کی اولادیں کر رہی ہیں اس جگہ پہ انہوں نے سیکڑوں مٹکے رکھے ہوئے ہیں اور ہزاروں لوگوں کو دن رات پانی پلا تے ہیں اور انہوں نے ایک چھوٹی سی کٹھیا بھی بنا رکھی ہے جس میں وہ سردیوں اور گرمیوں میں رہتے ہیں اور ہزاروں لوگوں کو پانی کی سبیلیں پلاتے رہتے ہیں  یہ لوگ نہ تو تھکتے ہے نہ تو  ڈرتے ہے حتاکہ  ان کی لوگوں کا کہنا ہے ہمارے باپ دادا اسی جگہ کی خدمت کر کے اس دنیا سے چلے گئے ہم بھی اس جگہ کی خدمت کرکے اس جگہ سے چلے جائیں گے ویسے بھی روکاوٹ تو زندہ انسانوں کے لئے ہیں اور میت کیلئے ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے یہ تھے وہاں پہ سبیل چلانے والے ایک نوجوان الفاظ کے کلمات جو میرے دل میں اتر گئی اور زندگی بھر کیلئے زبان پہ ٹھہر گئے

ببرک کارمل جمالی

 

Post Views: 1,114
پچھلا رپورٹ

بجٹ ٹریکٹر موبائل ایپ کے افتتاحی تقریب کی تصاویری جھلکیاں

اگلا رپورٹ

پاکستان میں اب پشتونوں کی شہریت بھی غیر محفوظ ہوچکی ہے۔نواب سلمان خان خلجی

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

ٹریفک کہانی
اردو بلاگز

ٹریفک کہانی

نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 17, 2021
انسانیت کا مسیحا ڈاکٹر عزیز شمبے
اردو بلاگز

انسانیت کا مسیحا ڈاکٹر عزیز شمبے

نیوز ایڈیٹر
اپریل 10, 2020
ایپکا بلوچستان
اردو بلاگز

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع

نیوز ایڈیٹر
فروری 12, 2019
شہتوت میوہ خاص بلوچستان
اردو بلاگز

شہتوت میوہ خاص بلوچستان

دین محمد وطن پال
جولائی 17, 2017
اگلا رپورٹ
پاکستان میں اب پشتونوں کی شہریت بھی غیر محفوظ ہوچکی ہے۔نواب سلمان خان خلجی

پاکستان میں اب پشتونوں کی شہریت بھی غیر محفوظ ہوچکی ہے۔نواب سلمان خان خلجی

جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پاک افغان سرحد کے محل وقوع اور ملکی معیشت میں اسکا کردار

پاک افغان سرحد کے محل وقوع اور ملکی معیشت میں اسکا کردار

پیرا میڈیکل سٹاف نے رمضان المبارک کے دوران احتجاج موخر کردیا

پیرا میڈیکل سٹاف نے رمضان المبارک کے دوران احتجاج موخر کردیا

زرار مجید کی آنکھیں، قدرتی خوبصورتی کا شاہکار

اس کے پارے میں بحث post

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
 

Loading Comments...