Tuesday, July 1, 2025
No menu items!

بلوچستان: متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی پر ورکشاپ کا انعقاد

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:
بلوچستان کے حوالے سے متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی 2019 پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کوئٹہ میں بین الصوبائی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ دن بھر جاری رہنے والی اس ورکشاپ میں ملک میں متبادل اور قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے کے لئے غور کیا گیا۔ورکشاپ کا انعقاد انرجی تھنک ٹینک (ای ٹی ٹی) کی جانب سے اینگرو انرجی اور حکومت بلوچستان کے تعاون سے مشترکہ طور پر کیا گیاتھا۔

ورکشاپ میں وزراء، ایڈیشنل چیف سکریٹری، سیکریٹری توانائی، سیکریٹریز، اے ای ڈی بی / نیپرا کے ماہرین، مقامی ماہرین، تعلیمی و ماحولیاتی ماہرین اور سرمایہ کاروں نے شرکت کی، جنہوں نے پالیسی کی مسودہ کی تیاری کیلئے اپنی اپنی قیمتی آرا دی۔
خبر: کوئٹہ انڈکس/ پریس ریلیز

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Olymp Casino Login, Promo Code & Download Apk Free ৳888 Bonus

Official Online Gambling Establishment In BangladeshContentGates Of Olympus Position DemoUnmatched Casino Sign Up BonusDeposit Methods Available With Olymp Casino...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں