Sunday, June 29, 2025
No menu items!

پشتونخوا میپ کیجانب سے جمال ترہ کی حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ: نیوز ڈیسک

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے جمال ترہ کی کو قومی اسمبلی کے خالی نشست حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد کردیا۔ جمال ترہ کی چیمبر آف کامرس بلوچستان کے صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

 

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔

 

حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی کی نشست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال کے باعٹ خالی ہوئی تھی۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بلوچستان نے اس حلقہ پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا تھا۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں