Sunday, June 29, 2025
No menu items!

کورونا؛ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سرینا ہوٹل ایک لاکھ جرمانہ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ

صوبائی دارالحکومت میں واقع اپنی نوعیت کے پہلے ہوٹل سرینا کو ضلعی انتظامیہ کیجانب سے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ جرمانہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز سرینا میں ہونیوالے میوزکل شو اور دیگر ایونٹس میں کورونا کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تھی جس پر ضلعی انتظامیہ کیجانب سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن رہٹائرڈ اورنگزیب  بادینی کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر کی سربراہی میں ٹیم نے سرینا ہوٹل کا دورہ اور ہوٹل انتظامیہ کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی سختی سے ہدایت کی گئی۔ جس پر ہوٹل انتظامیہ کیجانب سے صحت عامہ کے بین الاقوامی اور قومی اصولوں کی روشنی میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی گئی

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkanspiele Casino Najwyższej Klasy Kasyno On The Internet W Polsce!

Vulkan Vegas ️ Legalne Polskie Kasyno ️ Bonusy 1500ContentOferta Raffgier Na Żywo Z Vulkan VegasZabawa Hazardowa Watts Vulkan VegasVulkan...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں