Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

بی اے پی وکلاء کا ظہور بلیدی اور منظور کاکڑ پر اعتماد کا اظہار

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:
بی اے پی وکلاء ونگ کا رہنماء عبدالناصر ترین ایڈوکیٹ نے دیگر ممبران کے ہمراہ پریس کلب کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی اے پی کے قائم مقام صدر میر ظہور بلیدی، جنرل سیکرٹری منظور خان کاکڑ کی قیادت پر بی اے پی وکلاونگ کی جانب سے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بی اے پی ایک سیاسی جمہوری جماعت ہے اور بی اے پی کے پارلیمانی ارکان ،پارٹی کے بانی اراکین اور قیادت ظہور بیلدی اور منظور کاکڑ کے ساتھ ہے بی اے پی وکلاء ونگ بھی پارٹی فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہے

بی اے پی وکلاء ونگ کا سابقہ جو کابینہ ہے وہ مکمل طور پر غیرفعال ہےاور صرف ایک شخص کی تحفظ کےلئے کام کررہے تھے جس پر بی اے پی وکلاء ونگ کے تمام سنئیر قیادت وممبران بی اے پی وکلاء ونگ کے سابق کابینہ پر عدم اعتماد کرتے ہے کیونکہ وہ پارٹی فیصلوں کے برعکس سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے جس پر تمام ساتھیوں کی مشاورت سے سابقہ عہدیداروں پر عدم اعتماد پیش کرتے ہے اور پارٹی کے قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری سے بی اے پی وکلاء ونگ کا کابینہ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہے

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں