کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین خواتین

پاکستانی خاتون نے لندن میں گلو بل بینکنگ ٹیک ایوارڈز2021 جیت لیا

این ڈی سی ٹیک کی سی ای او عمارہ مسعود نے لندن میں گلو بل بینکنگ ٹیک

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
دسمبر 1, 2021
میں خواتین
0
پاکستانی خاتون نے لندن میں گلو بل بینکنگ ٹیک ایوارڈز2021 جیت لیا
14
شریک کیا گیا

اسلام آباد
این ڈی سی ٹیک کی سی ای او عمارہ مسعود نے لندن میں گلو بل بینکنگ ٹیک ایوارڈز2021کی تقریب میں لیڈرشپ کی کیٹگری میں Women in Tech لیڈرشپ کا ایوارڈ جیت لیا۔فنانشل انڈسٹری کے اس مقابلے میںدنیا بھر کے حصہ لینے والوں میں ٹاپ ٹیک لیڈرشپ کا اعزازحاصل کرنا بلاشبہ ایک نہایت قابل قدر کارنامہ ہے۔

اس مقابلے کا اہتمام Fintech Futuresنے کیا تھا۔یہ ایوارڈایک لیڈر کی حیثیت بینکنگ/ فنانشل سروسز کی انڈسٹری میں غیرمعمولی اقدامات اور انڈسٹری کی بہتری کیلئے خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ Banking Tech Awardsکے تحت گزشتہ 22سال سے دنیا بھر میں فنانشل سروسز میں ITکے استعمال سے مہارت اور جدت پیداکرنے والے افراد کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے.The Women in Technology Leadership Awardکی کیٹگری کے تحت خواتین کو غیرمعمولی طور پر اپنے ادارے میں امتیازی لیڈرشپ اور متاثرکن خدمات کا مظاہرہ کرنے اوروسیع تر بینکنگ/فنانشل سروسز انڈسٹری میں مثبت طور پر اثر انداز ہونے کےاعتراف میں دیا جاتا ہے این ڈی سی ٹیک کی سی ای او عمارہ مسعودنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا،”میں ایک باوقار عالمی ادارے کی جانب سے اس قابل قدر پذیرائی اور اعتراف کے حصول پر بہت خوش اور مشکورہوں۔میں Fintech Futures،ججوں کے پینل اور NdcTech میں اپنے ساتھیوں اور ان سے بڑھ کر اپنے کلائنٹس کی شکرگزار ہوں، جنہوں نے انڈسٹری میں اس مقام کے حصول کا موقع دیا۔یہ ایوارڈ ان تمام خواتین کیلئے ہے جو اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور وژن کی بناء پر نئی راہیں تلاش کرتی ہیں۔ ہمارے پاس ابھی لیڈرشپ کے کردار میں بہت زیادہ خواتین نہیں ہیں اور میںچاہتی ہوں کہ تمام اداروں میں خواتین کو اس حیثیت میں خدمات کا موقع فراہم کریں۔”

Post Views: 481
رپورٹر: نمائندہ خصوصی
ذرائع: کوئٹہ انڈکس
پچھلا رپورٹ

کوشش ہے آر ٹی آئی کی رولز اف بزنس جلد بن جائے، قادر نائل

اگلا رپورٹ

بلوچستان میں نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں اور مواقع

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
میں ذاتی طور پر کم عمری شادی کے مشکلات سے گزری ہوںمدیحہ نثار
خواتین

میں ذاتی طور پر کم عمری شادی کے مشکلات سے گزری ہوںمدیحہ نثار

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
خواتین؛ تعلیم سے لیکر خودمختاری تک چیلنجز کا سامنا ہے، مدیحہ نثار
خواتین

خواتین؛ تعلیم سے لیکر خودمختاری تک چیلنجز کا سامنا ہے، مدیحہ نثار

نیوز ایڈیٹر
دسمبر 8, 2021
اگلا رپورٹ
بلوچستان میں نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں اور مواقع

بلوچستان میں نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں اور مواقع

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی، ایک روشن باب

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی، ایک روشن باب

کامیاب ترقیاتی ایجنڈے کیلئے جامع شراکتداری کی ضرورت ہے، یونیسکو

کامیاب ترقیاتی ایجنڈے کیلئے جامع شراکتداری کی ضرورت ہے، یونیسکو

پولیو سے انکار,، بچوں کا مستقبل غیر محفوظ بنانا ہے، نصراللہ زیرے

پولیو سے انکار,، بچوں کا مستقبل غیر محفوظ بنانا ہے، نصراللہ زیرے

رضاکارانہ خدمات مثبت سوچ کو فروغ دیتی ہے، تقریب

رضاکارانہ خدمات مثبت سوچ کو فروغ دیتی ہے، تقریب

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں