Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

کوشش ہے آر ٹی آئی کی رولز اف بزنس جلد بن جائے، قادر نائل

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:

ایڈ بلوچستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے سلسلے سے ایک اگاہی پروگرام بہ مالی معاونت این ای ڈی (NED) کا انعقاد گیا، پروگرام کا مقصد رائٹ ٹو انفارمیشن بلوچستان قانون پہ عمل درامد اور اگاہی دینا۔ پروگرام کی میزبانی میر بہرام لہڑی اور میر بہرام نے کی اور پروگرام کی صدارت قادر نائل ممبر بلوچستان اسمبلی نے کی، پروگرام میں میڈیا، کوئٹہ بار، سول سوسائٹی، NCHR اور اقلیتی برادری نے شرکت کی۔

 

پروگرام کا باقاعدہ ابتدا عادل جہانگیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈ بلوچستان نے کی، پروگرام کے مہمان خاص قادر نائل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رائٹ ٹو انفارمیشن بلوچستان کی قانون کا کریڈٹ ایڈ بلوچستان اور اسکی ٹیم کو جاتی ہے، اور ہم نے جیسے اس قانون کو بلوچستان اسمبلی سے پاس کرایا اسی طرح ہم اسکی عمل درامد میں بھی بھرپور مدد کریں گے، یہ قانون عوام کو حق دیتا ہہ کے، انہے معلوم ہو کہ انکے ٹیکسس کے پیسے کدھر خرچ ہوتے ہیں۔

 

اسکے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ خود میڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ قانون میڈیا والوں کے لئے سود مند ہے، لہزا ہم کوشش کریں کے کہ انفارمیشن کمیشن، انفارمین افیسر اور قانون کی رولز اف بزنس جلد از جلد بن جائے اور عوام فائدہ اٹھا سکے۔ قاسم مندوخیل نائب صدر کوئٹہ بار جناب ایسو سی ایشن نے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ 120 دن گزر گئے ہیں، مگر قانون کی عمل در امد نہی ہورہی، جو کہ سوالیہ نشان ہے، اور رولز کا انتظار نہی کرنا چاہیے اور اس کی عمل درامد جلد ہونی چاہیے۔ پروگرام میں شامل نوابزادہ ہارون رئیسانی، ناصر بلوچ، شیزان ولیم، سردار جسبیر سنگھ، شمروز ساتکزئی اور دیگر شخصیت نے حکومت بلوچستان سے مطالہ کرتے ہیں کہ رائٹ ٹو اننفارمیشن کا عمل درامد ناگزیر ہے۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں