کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

نمائش میں کالج کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طالبات کے بنائے گئے ماڈلز رکھے گئے تھےنما

دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
میں تعليم
0
16
شریک کیا گیا

کوئٹہ
کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی اور آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں کالج کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طالبات کے بنائے گئے ماڈلز رکھے گئے تھےنمائش میں شریک طالبات نےآرٹ اور سائنس کے مختلف اقسام کے ماڈلز بنائے تھے ۔ سگریٹ نوشی اور دیگر خطرناک امراض سے بچائو کے ماڈلز بھی اس نمائش میں رکھے گئے تھے۔ اس سائنس اور آرٹ کے نمائش کے اختتامی تقریب میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افیسران، لیکچررز، پروفیسرز اور ڈائریکٹر محکمہ تعلیم نے بھی شرکت کیں

 

انسانی جسم کے ڈی این اے اور دیگر اہم حصوں سے کام کرنے کے طریقہ کار کو بھی ان ماڈلز میں بیان کئے گئے تھے۔ نمائش میں مینار پاکستان ، مزار قائد ، خیبر گیٹ اور دیگر کےمختلف مقامات کے ماڈلز بھی شامل تھے۔ نمائش میں صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے خصوصی طور پر شرکت کیں جس نے طالبات اور اساتذہ کے اس کاوش کو سراہا

 

اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ طالبات نے بہت بہترین انداز میں ماڈلز تیار کئے ہیں یہ اقدام قابل تحسین ہے، طالبات میں ایسی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے حکومت مزید اقدام کررہی ہےانہوں نے کہا کہ طالبات کی محدود وسائل میں اس قدر اعلیٰ کارکردگی قابل تحسین ہے۔ اگر اسی محنت جاری رکھی تو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ ہم سب ایک اعلیٰ اور تعلیم یافتہ معاشرے کے شہری ہوں گے۔

 

حسن موسیٰ گرلز کالج کی پرنسپل سعدیہ فاروقی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے ہونیوالے اس سائنسی نمائش میں اب آرٹ کو شامل کیا گیا ،ہماری کوشش ہے کہ طالبات کی تخلیقی صلاحیتوںکو پروان چڑھانے میں ان کی مدد کی جائے۔ اس موقع پر انہوں نے کالج کی کارکردگی بھی صوبائی وزیر گوش گوار کردی اور انہیں درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے صوبائی وزیر اور محکمہ تعلیم کے حکام کو یقین دلایا کہ وہ کالج کی بہترین کارکردگی کیلئے مزید کوششیں کریں گی۔

 

پرنسپل کالج سعدیہ فاروقی نے صوبائی وزیر نصیب اللہ مری ، ڈائریکٹر تعلیم اور دیگر کو ماڈلز کے سٹالوں کا دورہ کرایا اور انہیں ماڈلز کے بارے میں معلومات دیںتقریب کے اختتام پر صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری، پرنسپل حسن موسیٰ گرلز کالج سعدیہ فاروقی اور ڈائریکٹر تعلیم نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے

Post Views: 154
رپورٹر: دین محمد وطن پال
ذرائع: کوئٹہ انڈکس
پچھلا رپورٹ

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

ترقی کا سفر علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا. احمد فاروق بازئی
تعليم

ترقی کا سفر علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا. احمد فاروق بازئی

نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 28, 2021
یورپین یونین 1.9بلین یورو ترقیاتی تعاون کی مد میں فراہم کر چکا ہے
تعليم

یورپین یونین 1.9بلین یورو ترقیاتی تعاون کی مد میں فراہم کر چکا ہے

نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 26, 2021
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی صدارت میں ای بی کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس
تعليم

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی صدارت میں ای بی کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

نیوز ایڈیٹر
اپریل 3, 2021
بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز
تعليم

بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

نیوز ایڈیٹر
جنوری 28, 2021

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
0

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
0

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
0

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے،۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
0

اسلام آ باد پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
0

زیارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

Recent News

  • حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
  • محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
  • آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں